پاکستان

اس کیٹا گری میں 4946 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ، مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں پھر آگ لگ گئی

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آگ خیبر پختونخوا کی حدود میں لگی ہے، آگ کے اسلام آباد کی حدود میں داخلے کو روکنے…

وفاقی سیکرٹری کو بدتمیزی کرنے پر پہلے سزا، پھر رہائی مل گئی

اسلام آباد: عدالت نے وفاقی سیکریٹری کو بدتمیزی کرنے پر 15 یوم قید اور جرمانے کی سزا سنائی تاہم غیر مشروط معافی مانگنے پر معطل کر دی۔ سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ عادل سرور سیال نے عدالت میں نامناسب رویہ اختیار…

تم بات کرو گے یا قبر تک پیچھا کرو گے ؟ مصدق ملک

اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ آج وہ کہتے ہیں اُن سے بات کریں گے جن کا میں قبر تک پیچھا کروں گا۔ تم بات کرو گے یا قبر تک پیچھا کرو گے ؟ وفاقی…

پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے پنجاب میں اضافی وزارتیں مانگ لیں

لاہور: پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن سے پنجاب میں 3 وزارتیں مانگ لیں۔ پنجاب کابینہ میں توسیع کے لیے مسلم لیگ ن نے اتحادی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے ساتھ بیک ڈور…

تحریک انصاف پر پابندی کا معاملہ کابینہ میں زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کا معاملہ فی الحال کابینہ میں زیر غورہے۔  رانا ثنا اللہ خان نے ایک بیان میں کہا کہ پارلیمانی…

پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کے اعداد و شمار جاری

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ ترجمان سیف سٹیز کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر سے خواتین کی اب تک 12 ہزار 860 شکایات موصول ہوئیں، خواتین…

پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کی منظوری

پیٹرولیم قیمتوں میں معمولی کمی کے باوجود مثبت اثرات سامنے آنے لگے، پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی کمی کی ہدایت کر دی گئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کرایے کے معاملے پر ٹرانسپورٹ یونین کے وفد کی…

ہر وزارت کو غریب لوگوں کی خدمت کرنے کے اہداف دئیے گئے ہیں، وفاقی وزیرپیٹرولیم

وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ہر وزارت کو غریب لوگوں کی خدمت کرنے کے اہداف دئیے گئے ہیں ، وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں غریب آدمی کا کیا قصور ہے ، غریب پر مہنگائی کا بوجھ…

پنجاب پولیس کا مختلف اضلاع میں مزید 29 سمارٹ تھانے بنانے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب پولیس نے مختلف اضلاع میں مزید 29 سمارٹ تھانے بنانے کا فیصلہ کر لیا، منصوبے پر 56 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔  پولیس حکام کے مطابق سمارٹ تھانے لاہور، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگر 28 شہروں میں…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس لائیونشر نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کیس لائیونشر نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے حکمنامہ کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل کی لائیو اسٹریمنگ میں دلچسپی کی…