پاکستان
پی ٹی آئی پر پابندی،اسحاق ڈار نے بڑا بیان دیدیا
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے داتا دربار کی جلد توسیع ہوجائے گی۔ داتا دربار پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک میں مہنگائی حکومت نہیں لیکر آئی،نوازشریف کے دور میں مہنگائی پر…
اڈیالہ جیل سے بڑی خبر آگئی
نیب ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے تفتیش کے بعد روانہ ہوگئی ۔ جیل ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے توشہ خانہ تحائف اور فروخت کے حوالے سے تفتیش کی۔ عدالت نے 14…
عمان کی مسجد میں دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ عمان کی مسجد میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، حملہ کے نتیجے میں 2 پاکستانی بھی شہید ہوئے ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے…
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کا ایک اور افسوسناک واقعہ
دہشت گردوں نے ڈی آئی خان میں ہیلتھ سینٹرکڑی شموزئی پر حملہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد حملے میں 2لیڈی ہیلتھ ورکرز ، 2بچے اور چوکیدارجاں بحق ہوگئے۔ حملے میں نائب صوبیدار محمد فاروق اور…
خیبرپختونخوا ،ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے کے ایک لاکھ خاندانوں کو مفت سولر سسٹم دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں لوڈشیڈنگ سے پریشان غریب خاندانوں کو سولر سسٹم دینے کی ہدایت کی…
شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے بہادر اورجری جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں، صدر و وزیراعظم
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کے بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کی ہے۔ آصف علی زرداری نے شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے جوانوں نے…
افغان باشندوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ، ملوث نادرا اہلکاروں کی گرفتاری
افغان باشندوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے معاملے میں ملوث نادرا اہل کاروں کی گرفتاری کا امکان ہے۔ پاکستانی شناختی کارڈ افغان باشندوں کو جاری کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہوگئی…
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ،خواجہ آصف نے بڑا اعلان کردیا
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا پی ٹی آئی ملکی سالمیت کیخلاف جارہی ہے،بیرونی طاقتوں کو جاکرآمادہ…
سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے پر عمل درآمد اور غور و خوض کے لیے الیکشن کمیشن نے باضابطہ اجلاس 18 جولائی بروز جمعرات کو طلب کر لیا۔ اجلاس جمعرات کو صبح 11 بجے ا لیکشن کمیشن کے دفتر میں…
جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم کاایڈہاک جج بننے سے انکار
جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم نے ایڈہاک جج بننے سے انکار کردیا۔ جسٹس مشیر عالم نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو جوابی خط لکھ دیا، جس میں ان کا کہنا تھا بائیس سے تیئس سال عدلیہ میں گزارے ہیں…