پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پہلے امریکی غلامی نامنظور،اب کہتا ہےقید سے آزاد کرائو، طارق فضل چوہدری

مسلم لیگ ن کے رہنما وممبر قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ایک کاغذ لہرا کر سائفر کا ڈرامہ رچایا، پہلے کہا گیا امریکی غلامی نامنظور،اب کہہ رہا ہے مجھے قید سے…

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر آ گیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شہر قائد کراچی پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس رپورٹ کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار میں اضافے کے سبب اس کا ایئر کوالٹی انڈیکس آج 262…

مولانا فضل الرحمان پنجاب کے 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

سربراہ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان پنجاب کے 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے۔ ترجمان جے یو آئی پنجاب کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا لاہور ایئر پورٹ پر جے یو آئی کے عہدیداروں نے استقبال…

حکومت کیساتھ اتحاد مجبوری میں کیا گیا، گورنر پنجاب

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ حکومت کیساتھ اتحاد مجبوری میں کیا گیا۔ گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ گورنرہمیشہ وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے، ملک کی بہتری کیلئےگورنرز اپنا بھرپور کردارادا کریں گے۔ انہوں نے کہا…

بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات عائد

لاہور: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں 13 جنوری کو بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں پر اعتراضات کے ساتھ سماعت…

بلوچستان سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کی صوبائی نشست پی بی 45 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار علی مدد کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی کی…

صرف ملک کی خاطر اپنے تحفظات سے پیچھے ہٹے، اسد قیصر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ صرف ملک کی خاطر اپنے تحفظات سے پیچھے ہٹے۔ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیر…

وزیر اعلیٰ پنجاب کی غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہیڈ انویسٹی گیشن ٹیم): وزیر اعلیٰ مریم نواز سے متعلق غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والے ملزم کو…

سندھ کے ساتھ ہمیشہ سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی کی جانب سے سندھ کے ساتھ ہمیشہ سوتیلا سلوک کیا جاتا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے…

بانی پی ٹی آئی احتجاج، دھرنوں سے نہیں، عدالتوں کے ذریعے رہا ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا

کراچی: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) احتجاج اور دھرنوں سے نہیں بلکہ عدالتوں کے ذریعے رہا ہوں گے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے…