0

حکومت کیساتھ اتحاد مجبوری میں کیا گیا، گورنر پنجاب

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ حکومت کیساتھ اتحاد مجبوری میں کیا گیا۔

گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ گورنرہمیشہ وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے، ملک کی بہتری کیلئےگورنرز اپنا بھرپور کردارادا کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ مشکل حالات میں ایک اتحادی حکومت بنائی گئی، سسٹم کو چلانےکیلئے ہم اپنا بہتر کردار ادا کریں گے، اپنے اختیارات کسی کو نہیں دینگے اور نہ ہی کسی کے اختیارات لیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply