پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

7 ممالک سے ایک دن میں سینکڑوں پاکستانی بے دخل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین سمیت 7 ملکوں سے مزید 258پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا ہے۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سعودی عرب سے بے دخل کیے…

ہائیر برانڈ سیمینار ، ماحولیاتی آلودگی کو کنٹرول کرنے کا عزم

 لاہور میں ہائیر ( Haier ) برانڈ سیمینار 2025 کا انعقاد ہوا جس میں 2025 کیلئے ہائیر کے وژن کی جھلک پیش کی گئی۔ سیمینار میں ہائیر کے ڈیلر نیٹ ورک، تجارتی شراکت داروں اور دیگر نامور شخصیات نے شرکت…

علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ جب عمران خان نے باہر آنا ہوا تو انشاء اللّٰہ فجر کے وقت جیل کا دروازہ کھل جائے گا۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو…

توشہ خانہ ٹو کیس

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے اڈیالہ جیل…

ترسیلات زر میں اضافہ، معیشت جام کرنے کے نعرے دھرے رہ گئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترسیلات زر میں اضافے سے معیشت کا پہیہ جام کرنے کا نعرہ لگانے والوں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے پر قوم کو…

تحریک انصاف

انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر کے کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے مزید 177 کارکنوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ انسدادِ دہشتگردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے گرفتار مظاہرین کی درخواستوں پر…

شوکت یوسفزئی

تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدہ نہیں ، حکومت اور تحریکِ انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شاید آخری ہو۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ حکومت اب بیک فٹ پر جا رہی ہے،…

مالی سال 2024،مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئی

پاکستان ریلویز کی آمدن سے متعلق رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی، مالی سال 2024، مسافروں کی مد میں ریلویز کو 47 ارب 70 کروڑ کی آمدن ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2023-24 میں پاکستان ریلویز پر 4…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے پانچویں روز بھی مندی کا رجحان، روپے کے مقابلے میں ڈالر سستاہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 239 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 12 ہزار398 پوائنٹس…

آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے، جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ آرمی ایکٹ کا اطلاق صرف فوج پر ہوتا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے…