پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ترقیاتی کاموں کے معیار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، مریم اورنگزیب

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے معیار اور شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ جس میں ترقیاتی اسکیموں اور منصوبوں کی…

 بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں،اویس لغاری

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کرنے کی نوید سنا دی۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی دس سے بارہ روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، آئی ایم ایف…

شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور صنم جاوید پر فرد جرم عائد کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ…

ڈوبتی معیشت سنبھل گئی، پاکستان ترقی کرنے لگ گیا، وزیر اعلیٰ پنجاب

پاکپتن: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈوبتی معیشت سنبھل گئی اور 10 ماہ میں پاکستان ترقی کرنے لگ گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکپتن میں چیف منسٹر لائیو اسٹاک کارڈ کے اجرا کی تقریب…

علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جا رہی ہے ، مذاکراتی کمیٹی کی عمران خان سے ملاقات میں تاخیر کی وجہ ایاز صادق کی عدم موجود…

پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر ، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کرنے کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ آئینی درخواست فہمید نواز انصاری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں کہا گیا کہ پاکستان…

بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ میں 21 ماہ کا خرچہ 55 کروڑ

اسلام آباد (زاہد گشکوری، ہم انویسٹی گیشن ہیڈ): بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے اڈیالہ جیل میں 21 ماہ قید کے دوران 55 کروڑ روپے کے اخراجات ہوئے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم کو حکومتی ذرائع سے…

طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، سنگاپور کا پہلا نمبر

2025ء کے آغاز پر دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں سنگاپور کا پاسپورٹ پہلے نمبر پر ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جاری کردہ فہرست کے مطابق طاقتور ترین پاسپورٹ سنگاپور کا ہے، اس…

امیر جماعت اسلامی نے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی نہ ہوئی توملک گیر تحریک شروع کر دیں گے۔ منصورہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک گیراحتجاجی تحریک…

عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اگر حکومت واقعی اختیار رکھتی ہے تو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائے۔ اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے…