پاکستان

اس کیٹا گری میں 4955 خبریں موجود ہیں

نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

قومی احتساب بیورو نیب میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیئے گئے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب محسن علی خان کا نیب راولپنڈی سے نیب ہیڈ کوارٹرز تبادلہ کر دیا گیا، ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد سلطان نظیر کا نیب ہیڈ کوارٹرز…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 12لاکھ روپے ماہانہ خرچ آ رہا ہے ،بیرسٹر عقیل ملک

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جیل میں 7کمرے دئیے گئے ہیں ،ان پر 12لاکھ روپے ماہانہ خرچ آ رہا ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ”فیصلہ آپ…

وزیر اعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی ہے۔ جسٹس محمد وحید خان وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل کریں…

مفرور عادل راجہ کے زیر استعمال پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے اکاؤنٹس بلاک

مفرور عادل راجہ کے زیراستعمال پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کےٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹس بلاک کردئیے گئے ہیں۔ پی ٹی اے کی درخواست پر دونوں اکاؤنٹس کو بلاک کیا گیا،پی ٹی اے نے کچھ عرصہ قبل ٹوئٹر اور فیس…

بانی پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت مل گئی

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دے دی۔ انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت…

بانی پی ٹی آئی کے ٹوئٹر پر مجیب الرحمان کی ویڈیو، ایف آئی اے کا انکوائری کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کے بانی ‏عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ایف آئی اے سائبر وِنگ نے انکوائری کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق 26 مئی کو عمران…

100 یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان تیار ہوگیا ہے ،ناصر حسین شاہ

وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے بجلی کے 100 یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی۔ وزیرتوانائی سندھ ناصرحسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 100 یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے…

پاکستان کو غیر مستحکم کرنا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، طلال چودھری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ جھوٹ پر مبنی بیانیہ بنایا جا رہا ہے، ایک غیر تصدیق شدہ آرٹیکل عالمی اخبار میں چھپوایا گیا۔ طلال چودھری نے بانی پی ٹی آئی پرتنقید کرتے ہوئے…

سندھ اور پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے جون کے مہینے کے لیے موسم کی پیش گوئی جاری کر دی۔ این ڈی ایم اے کے مطابق جون کے مہینے میں سندھ اور پنجاب کے چند علاقے شدید گرمی…

آئی ایم ایف کی ہدایت پر حکومتی اخراجات میں کمی

آئی ایم ایف کی ہدایت پر حکومتی اخراجات میں کمی آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نو مختلف وزیراعظم پروگرامز کیلئے رواں مالی سال کے بجٹ میں 80ارب روپے مختص تھے،نگران حکومت نے وزیراعظم پروگرامز کے بجٹ میں 10 ارب روپے…