پاکستان
9مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کیلئے بانی پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ سے
بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کے لئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تحریک انصاف کے بانی کی جانب سے وکیل سلمان صفدر نے جناح ہاؤس حملہ سمیت دیگر مقدمات میں درخواست…
18 اشیاء مہنگی، 10 سستی، 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا، ادارہ شماریات
ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیاء مہنگی، دس سستی اور 23 کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے اعداد…
اسلام آباد، مری سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، مری سمیت مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان…
صدر نے سینیٹ وقومی اسمبلی کےاجلاس طلب کر لئے
صدرمملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 جنوری سینیٹ کا14 جنوری کو طلب کر لیا۔ صدر آصف زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 14 جنوری سہ پہر4 بجے طلب کیا ہے،اجلاس میں مدارس رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس پیش…
آج پھر دھندکا راج، کئی مقامات سے موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
پنجاب کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، لاہور میں حد نگاہ انتہائی کم، کئی مقامات پر موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے مختلف مقامات پر شدید دھند کے باعث…
ملک میں سیاسی استحکام آتا ہے تو یہ اچھی چیز ہے، افنان اللہ
سینیٹر افنان اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں پہلے بھی ہو رہی تھیں اب بھی ہو جائے گی۔ ہم نیوز کے پروگرام ” پاکستان ٹونائٹ ” میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرافنان اللہ نے کہا کہ …
شدیددھند کے باعت لاہور اور سیالکوٹ ایئرپورٹ پر پروازیں منسوخ
دھند کے باعث سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرتمام پروازیں منسوخ جبکہ لاہورایئرپورٹ پر پروازوں کو لینڈنگ کی اجازت نہ ملی۔ ترجمان سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے مطابق سیالکوٹ ایئرپورٹ پر آنے والی تمام بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول آج دوپہر پرمنتقل…
پی آئی اے کی فلائٹ پیرس ایئر پورٹ پر لینڈ کر گئی
پی آئی اے کی فلائٹ پیرس چارلس ڈی گال ایئر پورٹ پر لینڈ کرگئی۔ پی آئی اے کی پرواز دن 12 بجے اسلام آباد ایئر پورٹ سے روانہ ہوئی تھی،فلائٹ میں پاکستان سے317 مسافروں سمیت عملہ بھی پیرس پہنچا ہے۔…
الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کر لیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو رجسٹر کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی جماعت کے کنوینر اور سابق…
نجی حج کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت
وزارتِ مذہبی امور نے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق وزارت نےنجی حج کمپنیوں کوبکنگ کی اجازت دے دی ہے، رواں سال نجی حج اسکیم کی بکنگ…