پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

جسٹس جمال

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ میں موجود تمام جرائم کا اطلاق فوجی افسران پر ہی ہو…

بیرسٹر گوہر

القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ ملتوی ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا ردعمل آ گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عدالتی عملے نے آگاہ کیا تھا کہ فیصلہ آج سنایا جائے گا،…

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا گیا۔ محفوظ فیصلہ اب 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ احتساب…

حج معاہدہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کیلئے معاہدہ طے پا گیا ، وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔ ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار…

مرغی کی قیمت میں کمی، گوشت سستا ہو گیا

لاہور، برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے، گوشت بھی سستا ہو گیا۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے جاری کئے گئے سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 7 روپے سستا ہو گیا ہے۔ گوشت کی فی کلو قیمت…

بشریٰ بی بی کی تین عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے درخواست ضمانت پر سماعت کی، بشریٰ بی بی کے وکیل…

حامد رضا

تحریک انصاف کی اتحادی جماعت سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے کہا ہے کہ عمران خان نے واضح کیا کہ 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے۔ میڈیا سے…

امریکا ، سعودیہ اور امارات سمیت 7 ممالک سے مزید 52 پاکستانیوں کو نکال دیا گیا

امریکا اور سعودی عرب سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانیوں کو بیدخل کر دیا گیا ، بیدخل کئے جانیوالوں میں سے 3 کو کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار جبکہ دیگر کو گھروں کو جانے کی اجازت دیدی گئی۔  امیگریشن ذرائع…

بہاولپور،دھند کے باعث ٹریلر کی کار کو ٹکر،5افراد جاں بحق

بہاولپورمیں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث ٹریلر کی کار کو ٹکرکے نتیجے میں 5افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ حادثہ اڈہ مسافر خانہ کے قریب پیش آیا، حادثے کے بعد ٹریلر کار پر الٹ گیا،زخمیوں کو ہسپتال منتقل…

کیسز کے فیصلے عدالتوں نے کرنا ہیں حکومت نے نہیں،قیصر احمد شیخ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ کا کہنا ہے کہ کیسز کے فیصلے عدالتوں نے کرنا ہیں حکومت نے نہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’کوئسچن آوور‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کہ 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ2 مرتبہ…