پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( زاہد گشکوری ) چئیرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی تین روز پہلے پشاور میں اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اہم شخصیات کی طویل ملاقات پیر کے روز ہوئی جس میں ملک…

پی آئی اے کی پرواز کی دمام ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

پی آئی اے کی سعودی عرب سے لاہور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث دمام میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شیڈولڈ پرواز پی کے 244 دمام سے روانہ ہوئی تھی، روانگی کے 20 منٹ…

عمر ایوب

تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ اووو احتجاج کا آغاز ہے ، مذاکرات کامیاب نہ ہو سکے تو احتجاج اووو سے آگے جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…

یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 5 سے بڑھا کر 15 لاکھ کی جائے ، وزیراعظم کی ہدایت

 وزیراعظم شہباز شریف نے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 5 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ روپے کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے امور پر جائزہ…

شیر، چیتا، ٹائیگر، پیوما اورجیگوار پالنے کیلئے وائلڈ لائف سے لائسنس بنوانا ضروری

پنجاب کابینہ کااجلاس، محکمہ جنگلات کا 4 نکاتی ایجنڈا منظور کیا گیا جس میں محکمہ وائلڈ لائف اب خود ان جانوروں کو رکھنے کیلئےقبضہ لائسنس جاری کریگا، فیس فی جانور 50 ہزار روپے ہو گی۔ بگ کیٹس کو وائلڈلائف ایکٹ…

ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے، رانا احسان افضل

وزیرِ اعظم کے کوآرڈی نیٹر رانا احسان افضل نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی طرف گامزن ہے،ہم نے ملک کے مفاد میں مشکل فیصلے کئے ہیں، آج مشکل فیصلوں کے مثبت نتائج سامنے آ رہےہیں۔ ہم نیوز کے پروگرم…

فوج نکل جائے تو یہ نالائق ایک دو دن صوبے کو کنٹرول نہیں کرسکتے، فیصل کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فوج نکل جائے تو یہ نالائق ایک دو دن صوبے کو کنٹرول نہیں کرسکتے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم…

پنجاب میں شدید دھند برقرار، کئی مقامات سے موٹرویز بند

پنجاب کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، مختلف مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق  پنجاب کے مختلف مقامات پرشدید دھند کے باعث لاہورسیالکوٹ موٹروے ایم 11 کو ٹریفک کیلئے…

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 256روپے 13پیسے ہو گئی۔ ڈیزل کی قیمت میں 2روپے…

کے الیکٹرک صارفین سے 8 مختلف قسم کے ٹیکسز وصول کئے جانے کا انکشاف

کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی بلوں پر وصول کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی ہیں۔ وزارت توانائی نے کے الیکٹرک صارفین سے 8 مختلف قسم کے ٹیکسز وصول کیے جانے کا اعتراف کر…