اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پٹرول کی قیمت میں 3روپے 47پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا،پٹرول کی فی لٹر نئی قیمت 256روپے 13پیسے ہو گئی۔
ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 61پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا،ڈیزل کی فی لٹرنئی قیمت 260روپے 95پیسے ہو گئی۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔









