پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں تیار پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہوگا

پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپارکو کی جانب سے تیارہ کردہ پہلا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ آج خلا میں روانہ ہوگا۔ سیٹلائٹ کو چین کے جی چھوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا جائے گا، لانچنگ کی تقریب سپارکو کمپلیکس…

ملک کے چند شہروں میں بارش ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں بارش ہونے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، مغربی…

بانی پی ٹی آئی اوربشری بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائیگا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج 11.30 بجے سنایا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق عدالتی عملے کی جانب سے بانی  تحریک انصاف کے وکلا کو…

لاہور چڑیا گھر میں جدید ترین ہولو ورس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے

لاہور چڑیا گھر میں بنائے گئے جدید ترین ہولوورس کا انتظام نجی کمپنی کے حوالے کردیا گیا۔ بہت جلد شہری جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ورچوئل رئیلٹی کے ذریعے مختلف جنگلی جانوروں کو انتہائی قریب سے دیکھنے اورانہیں چھونے کا…

یہ حکومت کو ناجائز کہتے تھے انہیں سے مذاکرات کر رہےہیں، فیصل واوڈا

سینیٹر وسابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ حکومت کو ناجائز کہتے تھے اب انہیں سے بات کر رہےہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے ” گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرفیصل واوڈا نے کہا کہ کہ…

  کراچی، کابینہ نے سندھ میں 8 ہزار الیکٹرک بسوں کی منظوری دیدی 

کراچی، سندھ کابینہ نے 8 ہزار الیکٹرک بسوں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلی سندھ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ  این آر ٹی سی کی تجویز…

کئی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں، مختلف مقامات سے موٹرویزبند

پنجاب کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، مختلف مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مختلف مقامات پرشدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 کولاہور سے کوٹ مومن تک اورموٹروے…

موسم شدید سرد رہنے اوربالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے اکثر علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے اوربالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کردی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج رات ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں…

روزانہ شوکاز سے تنگ آگیا ہوں بانی نے نکالنا ہے تو نکال دیں، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ میں روزانہ کے شوکاز نوٹسز سے بہت تنگ آگیا ہوں، بانی نے نکالنا ہے تو بےشک نکال دیں میں نے کوئی گناہ نہیں کیا۔ میڈیا سے…

آرمی چیف کی بیرسٹر گوہر اور علی امین سے بات چیت سیکیورٹی تناظر میں ہوئی

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بیرسٹر گوہر اور علی امین گنڈاپور سے بات چیت سیکیورٹی معاملات کے تناظر میں ہوئی،بیرسٹر گوہر خان نے سیاسی معاملات پر بات کرنے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی ذرائع…