پاکستان
الیکشن کمیشن نے تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر تین سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان نیشنل پارٹی، پاکستان تحریک نظام اور نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی رجسٹریشن…
ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود…
کراچی، تیز رفتار وین اور کار میں ٹکر، ایک جاں بحق، 18 زخمی
کراچی، ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتاروین اور کار میں ٹکر،ایک جاں بحق، 18افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹریفک حادثےمیں جاں بحق شخص وین ڈرائیورہے، زخمی افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہےتھے۔ ریسکیو حکام نے بتایا…
کراچی، آئی جی سندھ نے کرپشن الزامات پر 26 افسران کو معطل کردیا
کراچی، آئی جی سندھ نے ڈی ایل برانچز میں تعینات 26 افسران واہلکاروں کو معطل کردیا۔ ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں تعینات عملے پر مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں، افسران واہلکاروں کو معطلی کے بعد عہدوں سے ہٹاکر بلیک کمپنی گارڈن…
پنجاب میں شدید دھند کا راج، مختلف مقامات سے موٹرویز بند
پنجاب کے بیشترعلاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے، مختلف مقامات سے موٹرویز کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مختلف مقامات پرشدید دھند کے باعث موٹروے ایم 4 کوعبد الحکیم سے ملتان تک اور…
اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹ میں 5 ججوں کی تعیناتی کی منظوری
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹ میں بالترتیب2 اور 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے سپریم کورٹ میں…
ای سی سی اجلاس ،اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 93 کروڑ سے زائد منظور
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان اسٹیل ملزکے ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 93 کروڑ سے زائد کی منظوری دیدی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت قومی تحفظ…
تیراہ میں آپریشن،عابد تراب سمیت 5 خوارج ہلاک،ایک گرفتار
سیکیورٹی فورسز کی وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران 5خارجی ہلاک ہوگئے،ایک خارجی کوگرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں خارجی عابد تراب بھی شامل ہے،ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود…
عمران خان سو بار بھی پیدا ہو جائے وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتا، پلوشہ خان
سینیٹر پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان سو بار بھی پیدا ہو جائے وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتا، زرداری صاحب نے بڑی جرت سے گیارہ سال جیل کاٹی۔ بانی پی ٹی آئی کے بیان پر ردعمل دیتے…
18سے 21جنوری تک بارشوں کی پیشگوئی، برفباری بھی متوقع
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 18جنوری کو ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ 18سے 21جنوری کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، قلات اور خضدار میں بارش متوقع ہے،راولپنڈی ، اسلام آباد، اٹک ، جہلم اور…