پاکستان

اس کیٹا گری میں 4918 خبریں موجود ہیں

چین کی ترقی ہم سب کیلئے قابل تقلید مثال ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ہر قسم کے وسائل ہیں، ہماری سب سے بڑی طاقت ہماری نوجوان افرادی قوت ہے، چین کی ترقی ہم سب کے لیے قابل تقلید مثال ہے۔ پاکستان کا…

انسانی اسمگلنگ کے الزام میں صارم برنی کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار

حکام کا کہنا تھا کہ صارم برنی پر انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات ہیں، کافی عرصے سے صارم برنی کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جا رہی تھی۔ آج صارم برنی جیسے ہی امریکا سے کراچی ایئرپورٹ پہنچے، ایف…

پلاسٹک موت ، نہ یہ تلف ہوتا ہے نہ ختم، مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاسٹک موت ہے نہ یہ تلف ہوتا ہے نہ ختم ہوتا ہے، صوبہ بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال کو ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ لاہور میں ایک…

معاشی اعشاریے مثبت، مہنگائی کی شرح 38 سے 11 فیصد ہوگئی، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی ہے جس سے انکار نہیں، شرح 38 سے کم ہوکر 11 فیصد تک آگئی ہے۔ چینی شہر شینزن میں پاک چین بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 سے 20 فیصد اضافے کی تجویز

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 یا 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز دی گئی ہے۔  وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے اور گریڈ 20 تک…

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ پر قیدیوں کی سزا میں کمی اور رہائی  کی سمری تیار کر لی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تیار کی جانے والی سمری منظوری کے لیے کابینہ کے سامنے پیش کی جائے گی۔ حکام…

ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ جاری

ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹریبونل میں تعینات کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو آج طلب کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے 40 جماعتوں کو نوٹس جاری کیا تھا ، طلب کی…

ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، روپیہ تگڑا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک ایکسچینج میں دوسرے روز بھی مندی کا رجحان رہا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی…

صدر زرداری

صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ آئیے اعادہ کریں کہ آئندہ نسلوں کے لیے صحت مند، محفوظ مستقبل کے لیے ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔ عالمی یومِ ماحولیات پر جاری کیے گئے پیغام میں صدرِ زرداری نے…