پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

مخالفین کو سمجھ نہیں آ رہی کہ پنجاب میں ترقی کیسے ہو رہی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مخالفین کو سمجھ نہیں آ رہی کہ پنجاب میں ترقی کیسے ہو رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان کے طلبا میں اسکالرشپس تقسیم کی تقریب…

حکومتی مذاکراتی کمیٹی

حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات کے جواب تیار کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ 9…

ایک ہفتے میں جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

سابق صدر عارف علوی کی 30 دن کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی 30 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف تھانہ واہ کینٹ میں مقدمہ درج ہوا۔ جس میں حفاظتی ضمانت کے…

حج کی تیاری میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حج 2025 کی تیاری میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں کی جائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔…

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے خوشخبری ، فاسٹ ٹریک کیٹگری کا دائرہ مزید 26 شہروں تک بڑھا دیا گیا

پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے اچھی خبر ، فاسٹ ٹریک کیٹگری کی سہولت کا دائرہ کار مزید 26 شہروں تک بڑھا دیا گیا۔ ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب 47 شہروں میں فاسٹ ٹریک…

جسٹس جمال مندوخیل

سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ فارم 45 اور 47 میں اگر فرق ہے تو کوئی ایک تو صحیح ہو گا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بنچ نے انتخابات میں…

نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا، وزیر دفاع

گوادر: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی افتتاح تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیو گوادرانٹرنیشنل ایئرپورٹ…

اسٹوڈنٹس یونین کیس، وفاق اور متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد: آئینی عدالت نے اسٹوڈنٹس یونین بحالی کے معاملہ پر وفاق و متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اسٹوڈنٹس یونین کیس کی سماعت کی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6…

نیو گوادر ایئرپورٹ

وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف نے نیو گوادر ایئرپورٹ کا باضابطہ افتتاح کر دیا ، پہلی کمرشل پرواز نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورپ پر لینڈ کر گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے پہلی…