پاکستان

اس کیٹا گری میں 4954 خبریں موجود ہیں

چمن میں صورتحال بدستور کشیدہ ، جھڑپوں میں 8 اہلکاروں سمیت مزید 20 زخمی ، 45 افراد گرفتار

چمن میں صورتحال تیسرے روز بھی کشیدہ، مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپیں ، 8 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کی تعداد 60 ہو گئی۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرے اور ریلیوں…

ہتک عزت بل

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے رخصت پر جانے کے بعد قائم مقام گورنر ملک احمد خان نے ہتک عزت بل پر دستخط کر دیئے ، جس کے بعد ہتک عزت بل قانون بن گیا۔ گزشتہ ماہ پنجاب اسمبلی سے…

پی ٹی آئی

پشاورمیں پی ٹی آئی رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی علی زمان ایڈووکیٹ کو فوری طور پر پشاور کے لیڈی ریڈنگ…

بڑےمعاشی منصوبوں کوحتمی شکل دینےکیلئےنیشنل اکنامک کونسل تشکیل

بڑے معاشی منصوبوں کوحتمی شکل دینےکیلئےنیشنل اکنامک کونسل تشکیل دیدی گئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نیشنل اکنامک کونسل کے چیئرمین ہوں گے،چاروں وزرائے اعلیٰ کونسل کے ممبر ہوں گے،کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسحاق ڈار، خواجہ ٓاصف،…

ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ٹریل 5 سے ملنے والے طالبعلم طحہٰ کی لاش کی پوسٹمارٹم رپورٹ آگئی۔ طحہٰ کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی جس کے مطابق طحہٰ  کے جسم پر کسی قسم کے نشانات نہیں پائے…

پی ٹی آئی کے ٹرولز کو اپنے جوتے کے نیچے رکھتا ہوں، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو ہاتھ جوڑ کربولتا رہا کہ اس طرف نہ جائیں۔ ہم نیوز کے پروگرام پاکستان ٹونائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا 9مئی کے بعدایس آئی ایف سی پرتنقید…

وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات، سی پیک کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق

وزیر اعظم شہباز شریف کی چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے پاک چین اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن اور فیز ٹو پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے…

بانی پی ٹی آئی متنازعہ ٹویٹ کیس میں شامل تفتیش

بانی پی ٹی آئی متنازعہ ٹویٹ کیس میں شامل تفتیش ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے ایف آئی اے کی ٹیم اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے تحقیقات کررہی ہے،بانی پی ٹی آئی کے وکلاء بھی ان کے…

ہم عوام پارٹی میں شمولیت کیلئےکئی بڑے سیاستدان رابطے میں ہیں، شاہد خاقان عباسی

نئی سیاسی جماعت ہم عوام پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ انکی آنے والی نئی جماعت آج کے پاکستان کی ضرورت ہے ، نئی پارٹی میں شمولیت کیلئے کئی بڑے سیاستدان رابطے میں ہیں۔ شاہد خاقان…

ملک میں ذوالج کا چاند نظر آگیا

پشاور میں ذوالج کا چاند نظر آگیا۔ زونل ہلال کمیٹی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اعلان کیا گیا کہ پشاور میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا،مولانا حافظ عبدالغفور کے مطابق باقاعدہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔