پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بارشوں کے باعث خشک سالی کا اندیشہ

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا امکان ظاہر کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارشیں ریکارڈ نہیں کی گئیں، معمول سے کم بارشوں کے…

ملک ریاض اور دیگر افراد کیخلاف دھوکہ دہی و فراڈ کے کئی مقدمات زیر تفتیش

نیب کا کہنا ہے کہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض اور دیگر افراد کیخلاف دھوکہ دہی و فراڈ کے کئی مقدمات زیر تفتیش ہیں۔ ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کراچی، تخت پڑی راولپنڈی اور نیو مری…

چین سے آنے والی 21 الیکٹرک بسیں لاہور پہنچ گئیں

چین سے آنے والی 21 الیکٹرک بسیں لاہور پہنچ گئیں،6مزید ا لیکٹرک بسیں کل لاہور پہنچ جائیں گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر کا کہنا ہے 15فروری تک لاہور کی سڑکوں پر الیکٹرک بسیں رواں دواں ہوں گی، وزیراعلیٰ پنجاب…

پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث افغان شہری ہلاک

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری کو بلوچستان کے ضلع ژوب میں ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر) کے مطابق 11 جنوری کو ہلاک کیے گئے افغان شہری کی شناخت…

اربوں روپے کے پاکستانی آم کھانے والا ملک کونسا؟ فہرست جاری

برطانیہ پاکستانی آموں کا سب سے بڑا خریدار بن گیا، قومی اسمبلی میں برآمدات سے متعلق اہم رپورٹ پیش کر دی گئی۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے گزشتہ 5 برس کے دوران آموں کی برآمدات کی تفصیلات قومی اسمبلی…

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو عہدے سے ہٹا دیا

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو عہدے سے ہٹا کر او ایس ڈی بنا دیا۔ اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس سنگین غلطی کے مرتکب ہوئے،رجسٹرار سپریم کورٹ کو معاملے کو دیکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

پارلیمانی ویب سائٹس کی شفافیت پرفافن کی نئی جائزہ رپورٹ جاری

پارلیمانی شفافیت پرفری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی نئی جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی ہے جسے بین الپارلیمانی تنظیم کے فریم ورک کومدنظر رکھ مرتب کیاگیا۔ فافن رپورٹ میں سینیٹ،قومی اسمبلی اورچاروں صوبائی اسمبلیوں کی ویب سائٹس کا جائزہ لیا…

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں 23ہزار 456 پاکستانی جیلوں میں قید ہیں،

بیرون ممالک جیلوں میں قید ہاکستانیوں کی تعداد کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کر دی گئیں، 23 ہزار 456 پاکستانی دنیا بھر کے مختلف ممالک کی جیلوں میں ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستانی قیدیوں کی بڑی تعداد خلیجی ممالک…

کراچی میں وال چاکنگ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وال چاکنگ کے ذریعے شہر کا حسن بگاڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی درخواست پر کراچی پولیس چیف نے وال چاکنگ کرنے والوں کے خلاف…

جرمنی میں پاکستان زندہ باد ، پاک فوج زندہ باد کے حوالے سے پانچویں ریلی کا انعقاد

فرینکفرٹ جرمنی میں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد کے حوالے سے پانچویں ریلی کا انعقاد کیا گیا جو کہ اب تک ہونے والی ریلیوں میں سب سے بڑی ریلی ہے۔ یہ اوورسیز پاکستانیوں کی طرف سے ایک بہت…