پاکستان

اس کیٹا گری میں 4955 خبریں موجود ہیں

شاہد آفریدی جیسے کھلاڑی اب پاکستان ٹیم میں کیوں نہیں؟ نوجوت سدھو

سابق بھارتی کرکٹرز نوجوت سدھو نے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملاقات کے دوران سوال کیا کہ آپ جیسے کھلاڑی اب پاکستان ٹیم میں کیوں نہیں دکھائی دیتے؟ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت ٹاکرے سے…

حماد اظہر مقدمہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر سمیت 45 سے زائد افراد کے خلاف حافظ آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں حماد اظہرپر تقریر کے دوران حکومت کے خلاف ہرزہ سرائی کا الزام ہے۔ …

پاک بھارت ٹاکرا لاہور میں، چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول منظوری کیلئے آئی سی سی کو ارسال

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نےمیچز کا شیڈول حتمی منظوری کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھیج دیا۔ آئی سی سی کو بھیجے گئے شیڈول کے مطابق ٹورنامنٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک…

گورنر سندھ کا میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے آئی ٹی مارکی میں شہریوں کے ساتھ پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھا۔ گورنر سندھ کرکٹ کٹ میں عوام کے درمیان موجود ہیں ،انہوں  نے پریکٹس شارٹ مار کر میچ کےلئے بڑی اسکرین کا افتتاح کیا۔…

پنجاب، حکومت اور گورننس سسٹم میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ

پنجاب میں حکومت اور گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب میں وزارتوں اور محکموں میں تاریخ کی سب سے بڑی ری سٹرکچرنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، فالتو، نکمے اور خساروں کے شکار اداروں…

عوام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی

وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن کے قریب عوام ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ کراچی سے پشاور جانے والی عوام ایکسپریس کے کپ لنک ٹوٹنے گئے،مسافر ٹرین کے کپ لنک ٹوٹ کے باعث چلتی ٹرین 2 حصوں میں تقسیم ہو…

لکی مروت ، گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی،کیپٹن سمیت 7 جوان شہید

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں  کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد…

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے تمام افسران و ملازمین کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازمی

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے تمام افسران و ملازمین کیلئے بائیو میٹرک حاضری لازمی قرار دیدی گئی ہے۔ حاضری نہ لگانے والے 68 افسران و ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا،بائیو میٹرک حاضری نہ لگانے والے افسران و ملازمین سے…

ہو سکتا ہے شہباز شریف قومی اسمبلی تحلیل کر دیں، منظور وسان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پھر نیا خواب دیکھ لیا، ملکی سیاست میں تین ماہ کا انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے وزیراعظم شہباز شریف قومی اسمبلی تحلیل کر دیں۔ سیاسی خوابوں…

اسد عمر کی طبیعت ناساز ، اسپتال منتقل

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناسازہوگئی جس پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ اسد عمر نے اچانک طبیعت بگڑنے پر ریسکیو ایمبولینس سے رابطہ کیا،اسد عمر نے تیز سروس پر ریسکیو 1122کی تعریف کی۔ سابق وفاقی وزیر کا…