پاکستان

اس کیٹا گری میں 4955 خبریں موجود ہیں

ورلڈکپ میں پہلی شکست کے بعد پاکستان مزید خطرناک ہوجائے گا، وکرانت گپتا

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں پہلی شکست کے بعد پاکستان اب مزید خطرناک ہوجائے گا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق اپنے ایک بیان میں انہوں…

قومی ٹیم آج کا میچ ضرور جیتے، فیلڈنگ، باؤلنگ اور بیٹنگ پر توجہ دیں، گورنر کے پی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دعا ہے قومی ٹیم آج کا میچ ضرور جیتے، ہمارے دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے کھیلوں کے میدان…

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کے لیے روانہ، دعاؤں میں یاد رکھنے کی اپیل

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ ‘میں حج پر جارہی ہوں اور ایک بہتر انسان کے طور پر واپس آنے کی امید رکھتی…

دریائے نیلم

آزاد کشمیر کی تحصیل اٹھمقام میں دریائے نیلم میں گاڑی گرنے کے نتیجے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ کیل سے تاؤبٹ جانے والی مسافر جیپ کو کریم آباد کے مقام پر حادثہ پیش آیا، گاڑی میں…

عمران خان کی طرح لیڈ کریں، بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں، علی ظفر کا بابر کو پیغام

پاکستانی گلوکار، اداکار اور پروڈیوسر علی ظفر نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم آپ سے امید کرتی ہے کہ آپ عمران خان کی طرح ٹیم کو لیڈ کریں اور بغیر کسی خوف کے ڈٹ کر کھیلیں۔ سوشل میڈیا پر بھارت…

رواں مالی سال قرضوں اور واجبات میں 4643 ارب روپے کا اضافہ

مالی سال میں قرضوں اور واجبات میں 4643 ارب روپے کا اضافہ ہوا جو 67 ہزار 524 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ قومی اقتصادی سروے کے مطابق رواں مالی سال میں بیرونی قرضوں میں 89 ارب روپے کمی ہوئی۔ رواں…

تسکین ظفر

پاکستان ٹیلی ویژن اور ریڈیو پاکستان کی سابقہ نیوز کاسٹر تسکین ظفر مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ تسکین ظفر کی نماز جنازہ آج سہ پہر ساڑھے 4 بجے لالکرتی راولپنڈی میں ادا کی جائے گی ، وہ 1957…

محمد زبیر

سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں محمد زبیر نے کہا کہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن کے حوالے سے تحفظات تھے۔ پارٹی کا مؤقف…

خیبر پختونخوا میں رواں سال پولیو ٹیموں پر 15 حملے ، 13اہلکار شہید ہوئے ، سی ٹی ڈی رپورٹ

 محکمہ انسدادِ دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے خیبر پختونخوا میں پولیو ٹیموں پر حملوں کی رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال پولیو ٹیموں پر 15 حملے ہوئے ، بنوں میں 4، باجوڑ اور ٹانک …

پیپلز پارٹی

حکومت اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نے وفاقی بجٹ کی تیاری میں اعتماد میں نہ لینے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے مجوزہ وفاقی بجٹ سے مکمل لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ…