پاکستان
مذاکراتی عمل کو نہ چھوڑیں ،عرفان صدیقی کی پی ٹی آئی سے اپیل
پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان افسوسناک ہے،ہماری اپیل ہو گی آپ مذاکراتی عمل کو نہ چھوڑیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…
پیکا ایکٹ ترمیمی بل کثرت رائے سے منظور، جھوٹی خبر پر تین سال قید، 20 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا
قومی اسمبلی نے سوشل میڈیا قوانین سخت کرنے سے متعلق پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2024ء کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ بل کے مطابق جھوٹی خبر پھیلانے پر تین سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز…
مذاکرات کے لیے مخلص ہونا ضروری ہے،فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ قوم کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ مذاکرات نہیں مذاق ہے،پی ٹی آئی قیادت اور حکومت دونوں بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب…
کارپوریٹ سیکٹر ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف
وزارت توانائی نے کارپوریٹ سیکٹر ملازمین کو اربوں روپے کی مفت بجلی دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ کی جانب سے پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق پبلک اور کارپوریٹ سیکٹر کے 2 لاکھ ملازمین…
قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کا اجلاس پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا ، پی ٹی آئی ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے نعرے بازی کی جس کے بعد اپوزیشن ارکان واک آؤٹ کر گئے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی…
موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار
لاہور میں موٹرسائیکل چلانے اور پیچھے بیٹھنے والے دونوں کے لیے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ سی ٹی او لاہور اطہر وحید نے کہا ہے کہ گاڑی چلاتے ہوئے ڈرائیور اور ساتھ بیٹھا شخص بھی سیٹ بیلٹ…
عمر ایوب
انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی توڑ پھوڑ کیس میں عدم پیشی پر اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نعیم شیں نے 9 مئی کو میانوالی میں…
بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، بیرسٹر گوہر
تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ آج جیل میں انہوں نے یہ اعلان کیا ۔حکومت نے…
حکومتی اقدامات سے حج اخراجات گزشتہ برس سے کم ہو گئے
حکومتی اقدامات سے حج اخراجات گزشتہ برس سے بھی کم ہو گئے ہیں، عازمین حج کو گزشتہ سال کی نسبت کم خرچ پر زیادہ سہولیات ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج اخراجات کا حتمی تخمینہ تیار…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے فون پربات کروانے اوراہلیہ اور سیاسی رہنماؤں کو جیل رولز کے تحت ملاقات کروانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…