پاکستان
چیمپئنز ٹرافی
آل راؤنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خوشدل شاہ چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل ہوں گے ، خوشدل شاہ کو صائم ایوب…
جو جج سینئر ہوگا وہی آئینی بینچ کا سربراہ ہوگا، سپریم کورٹ میں عدالتی معاون
بینچز اختیارات کیس کو ڈی لسٹ کر نے پر توہین عدالت کیس میں ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ نذر عباس نے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔ شوکاز نوٹس کے جواب میں ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس نے شوکاز نوٹس واپس…
توشہ خانہ ٹو کیس
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس انعام منہاس نے عمران…
ملک میں ووٹرز کی کل تعداد، الیکشن کمیشن نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد کے تازہ ترین اعدادو شمار جاری کردیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 26…
ارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی تجویز
موجودہ تنخواہ 1 لاکھ 68 ہزار کے قریب ہے، بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور کروانے کیلئے مشاورت کر لی گئی ہے۔ وفاقی حکومت نے اراکین قومی اسمبلی اورسینیٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تنخواہوں میں…
پولیو کیسز
اسلام آباد (زاہد گشکوری، مجاہد حسین ، ابوبکر خان) پچھلے ایک سال میں پاکستان میں ریکارڈ 69 پولیو کیسز سامنے آئے ہیں ، گزشتہ نو سال میں پورے ملک سے 420 پولیو کیسز رپورٹ کئے گئے ہیں۔ پاکستان میں پولیوکے…
کرم میں اشیاء خور و نوش کی گاڑیاں پہنچنے کے باوجود مہنگائی کم نہ ہو سکی
کرم میں اشیاء خور و نوش کی گاڑیاں پہنچنے کے باوجود مہنگائی میں کمی نہ ہو سکی۔ ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر چار ماہ سے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہے، سماجی رہنما میر افضل…
فیصل آباد، کشتی حادثات کے باعث ائیر پورٹ پر چیکنگ سخت، درجنوں مسافر آف لوڈ
فیصل آباد، کشتی حادثات کے تناظر میں ائیر پورٹ پر چیکنگ کا عمل سخت کردیا گیا۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق فیصل آباد ایئررپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 40 سے زائد مسافروں آف لوڈ کردیئے گئے، مختلف پروازوں…
ایئرپورٹس پر 9 اضلاع کے مسافروں کی کڑی نگرانی کی ہدایت
ایف آئی اے کی ایڈوائزری کے تحت پاکستان کے 9 شہروں اور 2 غیر ملکی ایئر لائنز کے مسافروں کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ روکنے کیلئے ایڈوائزی میں یہ 9…
65 لاکھ کنکشنز ” اے ایم آئی میٹرز” لگانے کے میگا پراجیکٹ پر کام شروع
لیسکو میں بجلی چوری کے علاوہ اووربلنگ کی روک تھام کو یقینی بنانے کیلئے 65 لاکھ صارفین کے کنکشنز “اے ایم آئی میٹرز” لگانے کے میگا پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ لاہورالیکٹرک سپلائی کمپنی…