0

فیصل آباد، کشتی حادثات کے باعث ائیر پورٹ پر چیکنگ سخت، درجنوں مسافر آف لوڈ

فیصل آباد، کشتی حادثات کے تناظر میں ائیر پورٹ پر چیکنگ کا عمل سخت کردیا گیا۔

ایف آئی اے ذرائع  کے مطابق فیصل آباد ایئررپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 40 سے زائد مسافروں آف لوڈ کردیئے گئے، مختلف پروازوں کے مسافروں کو چیکنگ کے دوران آف لوڈ کیا گیا۔

ایف آئی اے نے مزید بتایا کہ انسانی سملنگ سے نپٹنے کیلئے ائیر پورٹ پر جانچ پڑتال کا عمل سخت کر دیا گیا، قوائد وضوابط کے مطابق دستاویزات نہ رکھنے والوں کو بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply