پاکستان
پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی، میٹرک کے مضامین بارے اہم فیصلہ
پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔ پنجاب میں میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ کر دیا گیا ہے، میٹرک کے مضامین میں ایگریکلچر، الائیڈ ہیلتھ سائنسز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرپینیورشپ کے گروپس کو بھی شامل…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو بلائے جانے کا امکان
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری بروز جمعہ المبارک کو بلائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 24 جنوری کو صبح 10 بجے بلایا جائے گا، مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی کی منظوری…
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
انسداد دہشتگردیعدالت راولپنڈی 9 مئی 2023 جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ مقدمہ کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ کریں گے، مقدمہ میں مجموعی طور پر استغاثہ کے…
پنجاب، حج سکیم عازمین کیلئے تربیتی پروگرام کا شیڈول جاری
وزارت مذہبی امور حج ڈائریکٹوریٹ لاہور کے تحت مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے عازمین کو مناسک حج اور انتظامی امور کی تربیت دینے کیلئے تربیتی پروگرامز کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ حج تربیتی پروگرام 22 جنوری کو لی…
پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 24 جنوری کو طلب
پشاور، خیبر پختونخوا کابینہ اجلاس 24 جنوری بروز جمعہ کوطلب کرلیا گیا۔ پشاور، کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے، محکمہ اسٹیبلشمنٹ اور انتظامی امور نے کابینہ اراکین کے نام مراسلہ جاری کردیا۔ اجلاس میں…
پارلیمان کا کام تو پارلیمان ہی کریگی کوئی اور نہیں، مصدق ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹرمصدق ملک نے کہا ہے کہ پارلیمان کا کام تو پارلیمان ہی کرے گی کوئی اورنہیں، قانون سازی کا حق پارلیمان کو ہی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر…
بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمائوں کی ملاقاتیں
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے سابق وفاقی وزیر نیئر حسین بخاری سمیت پی پی پی کے دیگر رہنائوں کی ملاقاتیں ہوئی۔ ملاقات میں سیاسی اور تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، بلاول بھٹو سے وزیرداخلہ سندھ ضیاء…
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 8 افسران کی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 8 افسران کی گریڈ 17 سے 18 میں ترقی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والےمحمد ابوبکر عبداللہ کوسپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل شاہپور تعینات کردیا گیا،محمد کاشف انسپکٹوریٹ جنرل آف پریزنز، غلام سرور…
دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض کی شرائط پر اتفاق ہوگیا ،وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے دو بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض کی شرائط پر اتفاق ہوگیا ہے،بینکوں سے قرض 6سے 7فیصد شرح سود پر لیا جائے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا…
عمران خان ڈیل کے منتظر ہیں،سینیٹر فیصل واوڈا کا دعویٰ
سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی ڈیل کے منتظر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کوابھی تک کوئی پیشکش نہیں ہوئی،آج پیشکش ہو تو بانی پی ٹی…