پاکستان
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے پہاڑی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کاامکان ہے، اسلام آباد اور گرد و نواح میں…
کوئٹہ ، جبل نور القرآن میں رکھے قرآن کے قدیم نسخے اور اوراق چوری
کوئٹہ شہر کے مغر ب میں کوہ چلتن میں واقع جبل نور القرآن میں رکھے گئے قرآن پاک کے قدیم نسخے اور اوراق چوری ہو گئے۔ انچارج جبل نور القرآن اجمل خان کے مطابق قدیم نسخے سرنگ کے اندر شیشوں…
شعبان کا چاند 30 جنوری کو نظر آنے کا قوی امکان
شعبان المعظم کا چاند 30 جنوری کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اسلام آباد محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ شعبان کاچاند 30 جنوری بیروز جمعرات نظر آنے کا قوی امکان ہے۔…
بلاول بھٹو زرداری سےگورنرگلگت بلتستان سمیت دیگررہنمائوں کی ملاقاتیں
اسلام آباد،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے گلگت بلتستان کے مختلف سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں ہوئیں۔ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقا ت میں گورنر گلگت بلتستان مہدی شاہ، امجد ایڈووکیٹ اور دیگر شریک تھے، مسلم لیگ ن اور پی ٹی…
لاہور، ٹیکس چوری روکنے کیلئے محکمہ ایکسائز کا اہم فیصلہ
محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور نےٹیکس چوری روکنے کیلئے اہم فیصلہ کر لیا۔ ایکسائزحکام کے مطابق ٹیکس چوری کی نشاندہی کرنے والوں کو جرمانے کا20 فیصد انعام دیا جائےگا، اب عام شہری بھی ٹیکس چوری کی اطلاع…
پنجاب کے پولیس ملازمین کیلئے شہداء پیکیج کی منظوری
پنجاب حکومت نے پولیس ملازمین کیلئے شہدا ء پیکیج کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت 11 پولیس شہداء کے اہل خانہ کو گرانٹ اور گھر فراہم کئے جائیںگے۔ وزیر قانون پنجاب ملک صہیب احمد بھرتھ کی زیر صدارت…
پی ٹی آئی احتجاج، نقصانات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع
وفاقی وزیر برائے مواصلات علیم خان نے نومبر 2024 میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث موٹر ویز بند ہونے کے باعث ہونے والے نقصان کی تفصیلات قومی اسمبلی میں جمع کرا دیں۔ علیم خان کی جانب سے قومی…
پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا ٹریفک حادثےمیں زخمی بھائی چل بسا
پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی ناز بلوچ کا ٹریفک حادثےمیں زخمی بھائی چل بسا۔ متوفی ابراہیم بلوچ دوروزقبل بوٹ بیسن کےقریب ٹریفک حادثےمیں شدیدزخمی ہواتھا،ابراہیم بلوچ نے اسپتال میں دوران علاج دم توڑ دیا۔ پولیس کا کہنا ہے متوفی کی…
خیبر پختونخواہ میں 120 ارب روپے کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف
خیبر پختونخواہ میں 120 ارب روپے کی بجلی چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سپیشل فرانزک آڈٹ رپورٹ کے مطابق اٹھانوے ارب کی بجلی چوری دور دراز کے علاقوں میں ہوئی، وارسک ڈیم کے علاقوں میں ساڑھے سات ارب کی…
پیپلز پارٹی کو سازش کے تحت جان بوجھ کر پنجاب میں کمزور کیا گیا،سردار سلیم حیدر
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کو ایک سازش کے تحت جان بوجھ کر پنجاب میں کمزور کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ دعوے سے کہتا ہوں 2013میں ہمارے ووٹ چوری…