پاکستان
وفاقی حکومت
وفاقی حکومت نے پرائمری کے طلبہ کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئندہ تعلیمی سال سے بستوں سے چھٹکارا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی سیکرٹری تعلیم و تربیت محی الدین وانی نے صدر مملکت کے مشیر ڈاکٹر عاصم حسین…
ڈاکٹر عافیہ
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا نہ کر کے امریکا ہمیں ہماری اوقات دکھا رہا ہے۔ عدالت عالیہ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے عافیہ صدیقی کی امریکی جیل…
تحریک انصاف
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے تاہم تحریک انصاف نے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ مذاکراتی کمیٹی کا چوتھا اجلاس 28 جنوری کودوپہر پونے 12 بجے کمیٹی روم…
پارلیمنٹ
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں تجارتی تنظیمات ترمیمی بل سمیت 4 قوانین منظور کر لیے گئے، پی ٹی آئی ارکان نے ایوان میں بھرپور احتجاج کیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیر اعظم…
بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے دوبارہ غور کر لیتے ہیں لیکن حکومت کمیشن کا اعلان کرے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا…
اسد قیصر
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنمائوں نے ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی اور اگلے ہفتے ہونے والی ملاقات اور…
حکومت کو فوری واٹر ایمرجنسی لگانی چاہئے، لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی کے تدارک سے متعلق درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو فوری واٹر ایمرجنسی لگانی چاہئے۔ سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ اگر رواں سال بھی برفباری…
حکومت پنجاب کا لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ
حکومت پنجاب نے لاکھوں خاندانوں کو نگہبان رمضان پیکج دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صدارت میں اجلاس ہوا، جس میں رمضان پیکج سے متعلق مختلف تجاویز اور سفارشات کاجائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں لاکھوں خاندانوں…
نیو گوادر
نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا بھی آغاز ہو گیا ، ائیرپورٹ سے قومی ائیر لائن کی پہلی پرواز مسقط کیلئے روانہ ہوئی۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق یہی طیارہ کراچی سے پرواز پی کے 503 کے طور پر…
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا
سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار (جوڈیشل) نذر عباس نے توہین عدالت کا شوکاز نوٹس چیلنج کردیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس نے توہین عدالت کی کارروائی پر حکم امتناع کی درخواست بھی کردی، سپر یم کورٹ نے نذر عباس کی…