پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

دریائے سندھ پر پہلاحق سندھ کے عوام کا ہے،شاہ محمد شاہ

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ پر متنازعہ کینال بنائے جارہے ہیں،عالمی اصول ہے کہ دریا پر حق سب سے پہلے آخری حصہ کا ہوتا ہے،اس مسئلے پر جلدازجلد سی…

مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سیاست میں مزید رنگ بکھیرے گی، فوادچودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سیاست میں مزید رنگ بکھیرے گی۔ انہوں نے یہ بات مولانہ فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ میں ملاقات کے دوران کہی، ملاقات میں ملک کی سیاسی…

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے کاوشوں کو سراہا گیا، وفاقی اورصوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا گیا کہ اے…

شب معراج: سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے شب معراج کے موقع پر سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے مطابق شب معراج کے سلسلے میں سندھ بھرمیں کالجز بند رہیں گے۔اس حوالے…

26ویں آئینی ترمیم پر سماعت ،سپریم کورٹ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ

26ویں آئینی ترمیم پر سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق کمرہ عدالت نمبر دو میں داخلہ خصوصی پاس سے مشروط کر دیا گیا،…

26ویں آئینی ترمیم کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر کام جاری رکھیں گے،وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر کام جاری رکھیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کا تقرر آئین کے مطابق ہو گا،پی…

جنید اکبر بلامقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب

پاکستان تحریک انصاف کے جنید اکبر بلا مقابلہ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی منتخب ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے جنید اکبر کا نام ن لیگ کے طارق فضل چودھری نے تجویز کیا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کے کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفیوں کیخلاف درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے یوٹیلیٹی اسٹور کنٹریکٹ ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف درخواست مسترد کردی،درخواست حقائق چھپانے پر مسترد کی گئی۔ عدالت کا کہنا ہے کہ اسی نوعیت کی درخواست دوسرے بینچ سے پہلے ہی مسترد ہو چکی،حقائق چھپا کر دوبارہ…

محکمہ ایکسائز کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس میں اصلاحات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ پراپرٹی ٹیکس کا تعین ڈی سی ٹیبل میں دی گئی مالیت کے مطابق کیا جائے گا،50لاکھ روپے مالیت تک کے…

خیبرپختونخوا حکومت کا پولیس طرز پر نئی فورس بنانے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس طرز پر نئی فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نئی فورس کے قیام کے لیے ریگولیٹری فورس بل اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے۔فورس ریگولیٹری قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے بنائی جائے گی۔…