0

سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہو ا ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں تین سو روپے کا معمولی اضافہ ہوا تھا۔

4200 روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 87 ہزار 450 روپے پر پہنچ گیا ہے۔

10 گرام سونا بھی 3 ہزار642 روپے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 46 ہزار 440 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply