پاکستان

اس کیٹا گری میں 4946 خبریں موجود ہیں

میانوالی میں مسافر کوچ پر فائرنگ ، 3 افراد جاں بحق ، 6 زخمی

میانوالی میں مسافر کوچ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ میانوالی کے علاقے عیسیٰ خیل میں کلور شریف کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک مسافر…

بابر اور شاہین نے بچپن میں پاک بھارت میچ دیکھنے کی یادیں شیئر کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے بچپن میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کی یادیں شیئر کردیں۔ بھارتی ٹی وی چینل ‘اسٹار اسپورٹس’ کو دیے گئے انٹرویو میں بابر اعظم نے کہا کہ…

ٹریل فائیو پر ایک اور شہری لاپتہ، پولیس نے بحفاظت ریسکیو کرلیا

اسلام آباد کے ٹریل فائیو پر لاپتہ ہونے والے شہری کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پُکار ون فائیو کال پر کارروائی کے بعد ٹریل فائیو پر لاپتہ شہری کو تلاش کر لیا گیا۔ شہری کے…

عمران خان

 وفاقی حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے قید تنہائی میں رکھنے کے بیان کی تردید کر دی۔ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کے مؤقف کی تردید میں سپریم کورٹ میں اضافی دستاویزات جمع کروا دیں، اضافی…

بچھیا کی قربانی 20 ہزار روپے میں، قصابوں نے ریٹ لسٹ جاری کردی

کراچی کے قصابوں نے عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی جانور ذبح کرنے کی پہلے اور دوسرے روز کی ریٹ لسٹ جاری کردی۔ چیئرمین میٹ مرچنٹس ایسوسی ایشن ندیم قریشی کے مطابق عید کے پہلے دن بچھیا کی قربانی کا ریٹ 20…

ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے33 پیسے کا اضافہ

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 33 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے سے صارفین پر 35 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس…

چوہدری تنویر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ راولپنڈی نے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری تنویر کی ضمانت مسترد کرتے ہوئے گرفتاری کا حکم دیدیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا سہیل نے سابق…

آڈیو لیک کیس ، علی امین گنڈا پور پر فرد جرم کیلئے 5 جولائی کی تاریخ مقرر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں فرد جرم کے لیے 5 جولائی کی تاریخ مقرر کر دی۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے خلاف…

وزیراعظم نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے بینکوں سے رقم نکلوانے پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آر) نے نان فائلرز سے 20 ارب روپے جمع کرنے کا پلان تیار کیا تھا۔ ایف بی…