پاکستان

اس کیٹا گری میں 4918 خبریں موجود ہیں

صدر، وزیراعظم ہاؤس سمیت تمام بڑے ہاؤسز میں کھانوں پر پابندی لگائی جائے

آل پاکستان انجمن تاجران کی جانب سے بجٹ تجاویز میں کہا گیا ہے کہ صدر، وزیراعظم ہاؤس سمیت تمام بڑے ہاؤسز میں کھانوں پر پابندی لگائی جائے۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ کا کہنا تھا کہ سینیٹ اور…

تعطیل ختم کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے ہفتے کے دن کی تعطیل ختم کرنے پر غور شروع کر دیا، اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے تمام وزارتوں سے رائے مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق تمام وزارتوں سے رائے ملنے پر وفاقی کابینہ سے منظوری…

پنجاب، خیبر پختون خوا اور ملک کے شمالی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پنجاب، خیبر پختون خوا اور ملک کے شمالی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج اور کل وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے۔ پنجاب…

محکمہ موسمیات کی ذی الحج کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ذی الحج کے چاند سے متعلق پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کا کہنا ہے کہ ذی الحج کےچاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر 38 منٹ پر ہوگی۔ 7 جون کو چاند…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی جس وقت کہیں گے مراد سعید باہر آئیں گے، نعیم حیدر پنجوتھہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم حیدر پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ میں فیصل واوڈ ا کی کسی بات سے اتفاق نہیں کرتا، ملک کوقانون کے مطابق چلایا جائے۔ ہم نیوز کے پروگرام” ہم دیکھیں گے منصور علی خان کیساتھ”…

ہماری سیاسی جماعت جون کے آخر میں آئے گی، مفتاح اس کا حصہ ہیں، شاہد خاقان

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے ہم نے سیاسی عدم استحکام کو حل کرنے کی کوشش نہیں کی ،آج ہم ہر قسم کی تفریق کا شکار ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام’’ فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…

سینئر رہنما کا انتقال،جے یو آئی(ف) سوگ میں ڈوب گئی

جے یو آئی(ف) کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عصمت اللہ انتقال کرگئے ہیں۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے مولانا عصمت اللہ کی نماز جنازہ کل صبح دس بجے قلعہ سیف اللہ میں ادا کی جائے گی۔مولانا…

مخصوص نشستوں پر فیصلہ پارلیمان نے ہی کرنا ہے، خرم دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ جس جماعت نے الیکشن نہیں لڑا اسے مخصوص نشستیں ملنے پر آئین خاموش ہے، آئین سازی تک سپریم کورٹ کو یہ معاملہ پارلیمان میں بھیج دینا چاہیے۔ ہم…

چینی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، مشترکہ منصوبے بنائیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی کمپنیوں کو دعوت دی ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں اور پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر مشترکہ منصوبے بنائیں،پاکستان چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی، تجارتی و سرمایہ کاری روابط کو…

وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ پھر تبدیل

وفاقی حکومت نے مالی سال 2024-25ء کا بجٹ 12 جون کو پیش کرنے کیلئے اپنی تیاری مکمل کر لی ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق این ای سی کا اجلاس 9جون کو ہوگا، اقتصادی سروے 11 جون کو…