پاکستان
جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کمیٹی کا ممبر ہوں لیکن مجھے بھی ججز کمیٹی کے اجلاس کا پتہ نہیں چلا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز اور ریگولر بینچز کے اختیارات کے…
محمد عباس
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عباس کی چھوٹی بہن کا انتقال ہو گیا۔ محمد عباس نے اس حوالے سے ایک بیان میں نے کہا ہے کہ میری چھوٹی بہن کی اچانک طبعیت خراب ہوئی ، انہیں گوجرانوالہ کے…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی…
بارش برفباری
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور بعض مقامات پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ مری ، گلیات ، پنجاب ،…
ملک کی معاشی بدحالی دور کرنے کیلئےحکومت کی کوششیں رنگ لائی ہیں،وزیراعظم
وزیر اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی بدحالی دور کرنے کیلئے حکومت کی کوششیں رنگ لائی ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف اور قائد مسلم لیگ(ن) نوازشریف کے درمیان رائیونڈ میں اہم ملاقات ہوئی،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی ملاقات…
گوادر ائیرپورٹ کا افتتاح کب ہوگا؟تاریخ سامنے آگئی
گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کل(پیر) ہوگا،افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ہوابازی خواجہ آصف گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح کریں گے،گوادر کے لیے پہلی پرواز کراچی سے روانہ ہوگی۔ پرواز پی کے 503 کو گوادر…
عمران خان کو ٹھیک سزا ہوئی، بشریٰ بی بی کو سزا دینا عجیب لگ رہا،مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ اور سیکرٹری جنرل عوام پاکستان پارٹی ڈاکٹر مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جو سزا ہوئی ہے وہ ٹھیک ہے، بشریٰ بی بی کو سزا دینا عجیب بات لگ رہی ہے، ان…
سینئر وزیر مریم اورنگزیب کو سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج دیدیا گیا
پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کوسیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج دیدیا گیا۔ ہم نیوز کے مطابق پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کووزارت سیاحت، آرکیالوجی اور میوزیم کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے،اس سلسلے…
پاک افغان بارڈر پردراندازی کی کوشش ناکام ، 5خوارجی مارے گئے
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے5خوارجی ہلاک کردئیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائی18اور19جنوری کی درمیانی شب ضلع ژوب کے علاقے سمبازا میں کی گئی،سیکیورٹی فورسز ہرقسم کی دراندازی روکنے کیلئے پرعزم…
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ 190ملین پاؤنڈ کا تھا، عطا تارڑ
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ 190 ملین پاؤنڈ کا تھا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملکی معیشت کی…