0

کراچی، تیز رفتار وین اور کار میں ٹکر، ایک جاں بحق، 18 زخمی

کراچی، ڈیفنس موڑ کے قریب تیز رفتاروین اور کار میں ٹکر،ایک جاں بحق، 18افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ٹریفک حادثےمیں جاں بحق شخص وین ڈرائیورہے، زخمی افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے جارہےتھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ  حادثے میں 2خواتین سمیت 18افرادزخمی ہوئے، حادثےکےبعد کارڈرائیورموقع سےفرارہوگیا۔

پولیس نے بتایا  کہ کاراوروین کوتحویل میں لے لیا گیا ہے اور ایف آئی آردرج  کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply