پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

احتجاج کریں لیکن انتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائیگی، بیرسٹر عقیل

وزیر اعظم کے مشیر برائے قانون و انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ یہ احتجاج کرنا چاہتے ہیں تو احتجاج کریں،احتجاج سے کسی نے منع نہیں کیا،احتجاج کے نام پرانتشار پھیلانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔…

وزیراعلیٰ سندھ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، متاثرین 1.6 ارب ڈالر کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے ورلڈ بینک نے فوری 1.6 ارب ڈالر کی منظوری دی۔ وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد حکومت…

پشاور، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم معاملے پر اجلاس

پشاور، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کرم معاملے پر اجلاس ہوا، چیف سیکریٹری، آئی جی اور دیگر متعلقہ حکام کی اجلاس میں شرکت کی۔ ترجمان صوبائی حکومت  کے مطابق اوچت، مندوری سمیت دیگر علاقوں کو شرپسندوں…

 سندھ میں جاری منصوبوں کی پیشرفت پر انتہائی خوشی اور اطمینان ہے،ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ سندھ میں جاری منصوبوں کی پیشرفت پر انتہائی خوشی اور اطمینان ہے، سندھ میں منصوبوں کیلئے جو فنڈ دیا جاتا ہے اس کا صحیح استعمال ہوتا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک…

پارٹی سے میں نے کوئی تنخواہ نہیں لی،رؤف حسن

بانی پی ٹی آئی نے آج تک فوادچودھری کو ملاقات کے لیے نہیں بلایا،رؤف حسنفوادچودھری بانی پی ٹی آئی کے قریب ہونے کی کوشش کرتے ہیں،رؤف حسنفوادچودھری بانی پی ٹی آئی سےملکر آکرباہر جو بات کرتے ہیں وہ حقائق کے…

قانون سازی سے پہلے اپنی رٹ کو تو مضبوط کرو،مولانا فضل الرحمان

امیر جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ایوان کا مشکل مرحلہ ڈپٹی اسپیکر کے حوالے کر دیا جاتا ہے ،جب کوئی رکن پوائنٹ آف آرڈر مانگے تو اس کو دیا جاتا ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار…

نوازشریف کو نکالنے کا فیصلہ غلط تھا،شیر افضل مروت

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو اقامہ پر نکالنا غلط تھا۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’ہم دیکھیں گے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ…

قومی اسمبلی، 12منٹ میں متعدد بلز منظور،اپوزیشن احتجاج کرتی رہ گئی

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران 12منٹ میں متعدد بلز منظورکرالئے گئے جبکہ اپوزیشن احتجاج کرتی رہ گئی۔ 12منٹ میں کورم کی نشاندہی بھی ہوئی، گنتی بھی کی گئی تو کورم بھی پورا نکلا،سول سرونٹ ترمیمی بل 2025 قائمہ کمیٹی کے…

پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پلانٹڈ ہے، فواد چودھری

دینہ: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت پلانٹڈ ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی پی ٹی…

انسانی اسمگلرز کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلر کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منڈی…