0

پارٹی سے میں نے کوئی تنخواہ نہیں لی،رؤف حسن

بانی پی ٹی آئی نے آج تک فوادچودھری کو ملاقات کے لیے نہیں بلایا،رؤف حسن
فوادچودھری بانی پی ٹی آئی کے قریب ہونے کی کوشش کرتے ہیں،رؤف حسن
فوادچودھری بانی پی ٹی آئی سےملکر آکرباہر جو بات کرتے ہیں وہ حقائق کے منافی ہوتی ہے،رؤف حسن
شیرافضل مروت کو کئی بار شوکاز نوٹسز جاری کیے گئے مگر وہ باز نہیں آئے،رؤف حسن
شیرافضل مروت ایک ایجنڈے پر چل رہے تھے،رؤف حسن
شیرافضل مروت پارٹی میں تقسیم اور اختلافات پیدا کررہے تھے،رؤف حسن
فوادچودھری نے مائنس بانی پی ٹی آئی کے تحت بھی معاملے چلانے کی کوشش کی،رؤف حسن
فوادچو دھری کی کہیں اور دال نہیں گل رہی،اس لیے واپس پی ٹی آئی میں آناچاہتے ہیں،رؤف حسن
پارٹی سے میں نے کوئی تنخواہ نہیں لی،رؤف حسن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply