پاکستان
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کر گئے
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور انتقال کر گئے ہیں۔ اہلخانہ کے مطابق نواب یوسف تالپور کافی عرصہ سے علیل تھے،وہ مسلسل 6 بار عمرکوٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ صوبائی وزیرایکسائز مکیش کمار چاولہ نے…
جنوبی وزیرستان میں آپریشن،30 خوارج ہلاک
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 30 خوارج مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر سراروغہ میں خفیہ آپریشن کیا،علاقے میں ممکنہ خوارج کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن…
عمران خان مزید10،8مہینے جیل میں رہیں گے،فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھوتے کےتحت بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے میں کامیاب ہورہی ہے،بانی پی ٹی آئی 8،10مہینےمزید جیل میں رہیں گے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘میں گفتگو…
سعودی عرب کا پاکستان کو پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی سے متعلق بڑا فیصلہ
سعودی عرب نے پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر10 کروڑ ڈالرکی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اعلامیہ میں…
مدرسہ رجسٹریشن بل 2024:مدارس میں اصلاحات کا تاریخی قدم
مدرسہ رجسٹریشن بل 2024 ایک تاریخی اصلاح ہے جو شفافیت، جوابدہی اور مدارس کو مرکزی دھارے میں لانے کو یقینی بناتا ہے۔ مذکورہ اصلاحات مدارس سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کر کے ان کی مثبت قومی اور عالمی شناخت…
697 سرکاری ملازمین، افسران کیخلاف 10 ارب کی مبینہ کرپشن انکوائریوں کا انکشاف
697 سرکاری ملازمین،افسران کیخلاف 10 ارب روپے کی مبینہ کرپشن انکوائریوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق 210 انکوائریوں کا سامنے کرنے والے سرکاری ملازمین کا تعلق سی ڈی اے سے ہےجبکہ 264 سرکاری ملازمین کا تعلق پی ڈبلیوڈی…
سی پیک گیم چینجر ،منصوبہ پاکستان اور خطے میں معاشی ترقی اور استحکام لائیگا،شرکا
پاکستان چائنا انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارت کاروں، ماہرین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی،سیمینار کا اختتامی سیشن ایوانِ صدر میں منعقد ہوا جہاں صدر پاکستان نے شرکاء…
اڈیالہ جیل سے منتیں کی جا رہی ہیں کہ مجھے باہر نکالو، وزیر اعلیٰ پنجاب
نارووال: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے منتیں کی جا رہی ہیں کہ مجھے باہر نکالو۔ اڈیالہ جیل کے علاوہ ہر جگہ سے اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے…
وزیر اعظم نے رجب طیب ایردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے رجب طیب ایردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔ رجب طیب ایردوان انٹرچینج کو 3 مراحل میں مکمل کیا گیا۔ اور منصوبے میں شامل 1.3 کلو میٹر انڈر پاس کو 42 دن میں مکمل…
عدالت کا اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے…