پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

موٹر سائیکل رکشہ یا لوڈر رکشہ چلاتے ھوئے ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

لاہور میں موٹر سائیکل سواروں کے بعد اب موٹر سائیکل رکشہ یا لوڈر رکشہ چلاتے ہوئے ہیلمٹ پہننا لازمی ہو گا۔ سی ٹی او لاہور نے کہا کہ بغیر ہیلمٹ لوڈر رکشہ اور مو ٹر سائیکل رکشہ چلانے والوں کے…

اڈیالہ جیل

پولیس نے سرچ آپریشن کے تناظر میں اڈیالہ جیل کے اطراف سکیورٹی سخت کرکے اضافی ناکے قائم کر دیئے۔ پولیس نے اڈیالہ جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا دیئے۔ آپریشن کے دوران سڑک سے گزرنے والی گاڑیوں کو تلاشی کے…

سینٹ میں پھر ہنگامہ ، ڈپٹی چیئرمین نے اپوزیشن کے 3 ارکان کی رکنیت معطل کر دی

سینٹ اجلاس پھر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن ارکان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ڈائس کا گھیرائو کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے اپوزیشن ارکان عون عباس، ہمایوں مہمند اور فلک ناز چترالی کی رکنیت…

مخالفین کو گالم گلوچ اور بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا، نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا مخالفین کو گالم گلوچ اور بدتمیزی کے سوا کچھ نہیں آتا۔ مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر…

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلنز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل سے متعلق کیس میں عدالت نے کہا کہ بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلنز کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل…

پاکستان او آئی سی کو اپنا بنیادی حلقہ سمجھتا ہے، اسحاق ڈار

نیویارک، وزیرخارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے او آئی سی گروپ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان او آئی سی کو اپنا بنیادی حلقہ سمجھتا ہے۔ پاکستان او آئی سی کے ایجنڈے پر عمل پیراہے،وزیرخارجہ اسحاق…

صوبے کی ترقی کیلئے خیبرپختونخوا حکومت نے مائننگ کمپنی بنا لی ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے مائننگ کمپنی بنا لی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے وفد نے ملاقات کی۔…

عمر ایوب

تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت میں آ کر 26 ویں آئینی ترمیم کو ختم کریں گے۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمر ایوب…

بیرسٹر سیف

خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے وزراء میں لڑائی جبکہ وفاق میں بھائی بھائی ہونا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کھلی منافقت کا ثبوت ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا…

سوات اور گردو نواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 166 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز پاک افغانستان…