پاکستان
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل سینیٹ سے منظور
اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظورکرلیا گیا ہے۔ سینیٹ کااجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت ہوا جس میں سنیٹر دنیش کمار کی جانب سے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا…
قلات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
قلات اور گردونواح میں کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 اور گہرائی 24کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کامرکزقلات سے 40کلومیٹر دو ر تھا۔ زلزلے کیوں آتے ہیں؟ ماہرین کے مطابق زمین کی…
تنقید کرنے والے یونیورسیٹیز میں جاکر دیکھ لیں،نوجوان میرے ساتھ ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے یونیورسیٹیز میں جاکردیکھ لیں،نوجوان میرے ساتھ ہیں۔ سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام کے تحت چیکس اور کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
تجارتی تنازعات کے فوری حل سے معیشت کو فروغ ملے گا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ تجارتی تنازعات کے فوری حل سے معیشت کو فروغ ملے گا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے اٹلی کی سفیر نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور اٹلی…
کچھ لوگ پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، کھسر پھسر پر سیٹ کیوں چھوڑوں؟ شیر افضل مروت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالے جانے والے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ لوگوں کی کھسر پھسر پر سیٹ کیوں چھوڑوں؟۔ پی ٹی آئی سے…
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا حکومت نے کرم روڈ کی سکیورٹی کے لیے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے خصوصی فورس کے قیام کی منظوری دی ہے جس کے تحت 407 اہلکار بھرتی کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی…
کرم میں امدادی اشیاء لے جانیوالے قافلے پر پھر حملہ ، گاڑیوں میں لوٹ مار
کرم میں امدادی سامان لے کر جانے والے قافلے پر ایک بار پھر حملہ ہوا ہے، حملہ آوروں نے امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار بھی کی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کرم کے علاقے اوچت میں حملہ آوروں کی جانب…
پنجاب میں 125 سالہ پرانے جیل قوانین میں ترامیم
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے 125 سالہ پرانے جیل قوانین میں ترامیم کر دیں۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق 138 جیل قوانین تبدیل کر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیے گئے۔ جیل قوانین میں ترامیم انسانی حقوق کے…
بلوچستان میں سینیٹ کی خالی نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں سینیٹ کی خالی ہونے والی جنرل نشست پر انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق محمد قاسم کی خالی نشست پر پولنگ 8 مارچ کو ہو گی۔…
اس رمضان، ملئے 2025 کی سینڈریلا سے
اس رمضان، ملئے 2025 کی سینڈریلا سے پاکستانی رمضان ڈرامے ہمیشہ دلوں کو خوشی دینے والی کہانیوں اور تفریح کا حسین امتزاج پیش کرتے ہیں۔ رمضان کا مہینہ جہاں روحانیت، عبادت، اور لذیذ کھانوں سے بھرپور ہوتا ہے، وہیں لوگوں…