پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی کے دور میں نفرت کا کلچر پروان چڑھا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں نفرت کا کلچر پروان چڑھا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو ٹھیک…

معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد ، عالمی بینک کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

پاکستان کیلئے 40 ارب ڈالر کے معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ…

چیف جسٹس

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی کی نو تشکیل کر دی ہے۔ چھ رکنی کمیٹی کی سربراہی خود چیف جسٹس کریں گے۔ نئی کمیٹی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس شفیع صدیقی کو شامل…

ایف آئی اے

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کوہاٹ زون کی کارروائی میں گرفتار ہونے والوں کی شناخت حبیب الرحمٰن اور نوید احمد…

یوٹیلٹی اسٹورز ورکر یونین کا آج سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

یوٹیلٹی اسٹورز ورکر یونین نے آج سے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا، ملازمین اسلام آباد ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے دوپہر دو بجے…

عام مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی

رمضان المبارک سے قبل چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، عام مارکیٹ میں چینی کی قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی۔ موقر قومی اخبار کا سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے کہنا ہے کہ ملک میں…

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے شعیب شاہین پر فواد چودھری کے حملے کو سنگدلانہ اقدام قرار دے دیا۔ سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں فواد چوہدری کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ان کی گالم گلوچ اور…

ڈاکٹر آکاش انصاری کی موت حادثاتی نہیں، ایس ایس پی

ایس ایس پی ڈاکٹر فرخ لنجارکا کہنا ہے کہ تحقیقات میں ثابت ہو گیا ڈاکٹر آکاش انصاری کی موت حادثاتی نہیں،سندھی شاعرکو قتل کیا گیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ ابھی نہیں…

بلاول بھٹو مسلم لیگ ن کے ووٹوں کے بغیر وزیراعظم نہیں بن سکتے،شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج سیاست ایک گالی اور دھبہ بن گئی ہے اس کو ختم کرنا چاہئے،لوگ سیاستدانوں کے بارے میں رائے اچھی نہیں رکھتے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’کوئسچن آور‘‘ میں گفتگو کرتے…