پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک میں مقامی گیس کی فراہمی میں 5 سال کے دوران 40 فیصد کی کمی

ملک میں گزشتہ پانچ سال کے دوران مقامی گیس کی فراہمی میں 40 فیصد تک کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2018-19 میں مقامی گیس 2378 ایم ایم سی ایف ڈی تھی۔…

ازبکستان میں پاکستانیوں پر ملازمت کے حصول پر عائد پابندی ختم

ازبکستان میں پاکستانیوں پر ملازمت کے حصول پر عائد پابندی ختم کر دی گئی۔ موقر قومی اخبار کے مطابق پاکستان نے ازبکستان میں اپنے شہریوں پر ملازمتوں کے حصول پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے شہریوں کو اجازت دے دی…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے، بھکر، لیہ، ڈیرہ غازی…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی سے نکالے گئے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ملاقات کے لیے بلا لیا۔ شیر افضل مروت کو پارٹی رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا دیا ہے ،…

کراچی،کلفٹن گلاس ٹاور میں آتشزدگی،80 دکانیں متاثر،35 تباہ ہوگئیں

کراچی، کلفٹن گلاس ٹاور میں آتشزدگی،آگ لگنے سے 80 دکانیں متاثر ،35 دکانیں تباہ ہوگئیں۔ تاجرکے مطابق فرسٹ فلورپرآگ لگی جہاں 165 دکانیں ہیں، حکومت دکانداروں کے نقصان کا ازالہ کرے، گلاس ٹاور میں بیٹ شیٹس اور کپڑے کی مارکیٹ…

ریلوے اصلاحات، تبادلوں کے اختیارات نچلی سطح پر منتقل

پاکستان ریلوے میں اہم تبدیلی کے تحت محکمہ ریلوے کے تبادلوں کے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کر دیے گئے ہیں۔ گریڈ 11 سے 15 تک کے ملازمین کے تقرر و تبادلے کے اختیارات ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کو تفویض کر دیے…

پولن پرقابو، اسلام آبادمیں جنگلی شہتوت کی کٹائی شروع

اسلام آباد میں پولن الرجی سے نمٹنے کی ایک اہم کوشش میں وزیر اعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ کی سربراہی میں ایک جامع جائزہ اجلاس ہوا۔ پولن الرجی اجلاس میں اسلام آباد میں پولن الرجی کے بڑھتے…

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج صبح 11 بجے طلب کرلیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا، کابینہ اجلاس میں ای سی سی اورکابینہ…

او آئی سی امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کاحقیقی ترجمان ہے، اسحاق ڈار

نیویارک، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اوآئی سی امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کاحقیقی ترجمان ہے، پاکستان مسلم دنیاکے اہم مسائل کے حل کے لیے سفارتی محاذ پرسرگرم ہے۔ اوآئی سی ممالک کے سفیروں سے نائب وزیراعظم…

پاکستان چین اور امریکہ کے درمیان پل کاکردار ادا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  پاکستان چین اورامریکہ کے درمیان پل کاکرداراداکرسکتاہے۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس کےموقع پربلاول بھٹوزرداری نےانٹرویو د یتے ہوئے کہا کہ  پہلے بھی ہم نے امریکہ اورچین کے درمیان پل کاکردارادا کیا ہے۔…