پاکستان
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر غیر حاضر رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی قیادت کو زین قریشی…
نواب شاہ، زیرحراست ملزم کی ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار گرفتار
نواب شاہ، سکرنڈ تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواب شاہ کے علاقے سکرنڈ میں مقدمہ میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او، ہیڈ محررسمیت متعدداہلکارنامزد کئے گئے ہیں۔ مقدمہ…
آصفہ بھٹو زرداری ماہانہ تنخواہ نہ لینے والی واحد قومی اسمبلی قرار
خاتون اول، پیپلزپارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری 314 اراکینِ اسمبلی میں سے واحد ایم این اے ہیں جو ماہانہ تنخواہ نہیں لے رہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری سمیت…
ملتان، وین، کار اور موٹرسائیکل میں ٹکر،6 افرادجاں بحق، 8 زخمی
ملتان، وین، کاراورموٹرسائیکل میں ٹکر،6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام کے مطابق ملتان حادثے میں8 افراد زخمی جبکہ 4 شدید زخمی ہوئے ہیں جس کو نشتراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارت کے شہرنئی دہلی…
سیاسی مفادات کیلئےریاست مخالف بیانیہ کو ترجیح دی جاتی ہے، وزیر اعلی بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی سے لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ مرین سائنسزکے طلبہ کی ملاقات، طلبہ کو عالمی، قومی اورعلاقائی صورتحال پر مفصل آگاہی دی۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے بے بنیاد پراپیگنڈوں سے نوجوانوں کو ریاست سے دور کیا جا رہا…
چاروں صوبوں اور وفاق کو ایک ہونا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں اور وفاق کو ایک ہوناہوگا۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے متحد ہونے کی ضرورت ہے، دنیا کے لیے نئے نئے چیلنجز سامنے آرہےہیں۔ انہوں…
زلزلے کے شدید جھٹکے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر، مری،راولپنڈی سمیت گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے…
چنگ چی اور لوڈررکشہ ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات
چنگ چی اور لوڈر رکشہ ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات جاری کردئیے گئے ہیں۔ سی ٹی او لاہور نے چنگ چی ڈرائیورز کو بھی ہیلمٹ پہننے کے احکامات جاری کئے،ایک ہفتے تک آگاہی مہم چلائی جائیگی،بعدازاں کارروائی ہوگی۔…
لین کی خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہ برتی جائے،ڈی آئی جی موٹروے پولیس
ڈی آئی جی موٹروے پولیس فرید علی نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ لین کی خلاف ورزی پر کوئی رعایت نہ برتی جائے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق انہوں نے سیکٹرملتان اور رحیم یار خان کا دورہ کیا،افسران کے…
فواد چوہدری ، شعیب شاہین آمنے سامنے
کے باہر شعیب شاہین اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی جس کے بعد فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو تھپڑ مار دیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ شعیب شاہین نے بانی پی ٹی…