پاکستان
خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشن، 15 خارجی ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف آپریشنزکے دوران 15 خارجی ہلاک کردئیے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف سمیت 4 جوان شہید ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ…
حضرت لعل شہباز قلندر کا عرس،سندھ میں19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 19 فروری (بدھ) کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ سروسز، جنرل ایڈمنسٹریشن اور کوآرڈینیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس موقع پر تمام سرکاری اور…
چین کی ترقی سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کی ترقی سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاک چین دوستی…
پی ٹی آئی رہنما عامر مغل اشتہاری قرار
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عامر مغل کو اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کے خلاف درج مقدمے میں کیس کی سماعت کی۔…
فوج ملکی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف
لاہور: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پاکستان…
سندھ میں فزیکلی ان فٹ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے فزیکلی ان فٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت موٹر وہیکل انسپیکشن کے مؤثر نفاذ پر اہم اجلاس ہوا۔ سینئر وزیر شرجیل انعام…
پولیس رپورٹ میں پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ سمیت 7 ملزمان قصور وار قرار
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ سمیت 7 ملزمان کو پولیس رپورٹ میں قصور وار قرار دے دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں 5 اکتوبر کو جلاؤ گھیراؤ اور تشدد کے تین مقدمات میں…
پی ٹی آئی ایک طرف پاؤں اور دوسری طرف گریبان پکڑ رہی ہے، طلال چودھری
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایک طرف پاؤں اور دوسری طرف گریبان پکڑ رہی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
سرگودھا اور گردونواح میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش
سرگودھا اور گردونواح سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرگودھا شہراورگردونواح میں بارش اورٹھنڈی ہوائوں کےباعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ خیال رہے کہ معمول سے…
چین کی ترقی دنیا کے لیے مثبت قدم ہے، صدر آصف زرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چین کی ترقی دنیا کے لیے مثبت قدم ہے۔ دورہ چین کے دوران صدرآصف علی زرداری کا چینی سرکاری میڈیا کوانٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین دنیا کے دوسرے ممالک کے معاملات…