پاکستان
ہرنائی میں کان کنوں کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 9 جاں بحق ، 15 زخمی
بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں 9 مزدور جاں بحق اور 15 زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی کے مطابق دھماکا شاہرگ کے علاقے میں کوئلہ کان میں کام کرنے والے مزدوروں کی گاڑی…
عرفان صدیقی
سپریم کورٹ کے دو ججز کیخلاف ریفرنس سے متعلق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی کا اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ ایک انٹرویو میں عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ان کےعلم میں نہیں کہ حکومت ریفرنس لانے…
جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں، جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہو گا۔ سپریم کورٹ میں حلف برداری کی…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 6 مستقل ججز اور ایک قائم مقام جج نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے نئے تعینات ہونے والے…
رجب طیب ایردوان
ترک صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کو ترک ساختہ الیکٹرک گاڑی کا تحفہ دے دیا۔ وزیر اعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کو گاڑی…
مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو تقسیم کرنے اور پی ٹی آئی کو جے یو آئی سے لڑوانے کی کوشش کی گئی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل…
کراچی، مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں ٹکر
کراچی،مائی کلاچی پھاٹک کے قریب مال گاڑی اور آئل ٹینکر میں ٹکرہو گئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور پھنس گیا، مائی کلاچی پھاٹک کے قریب ٹینکر ڈرائیورکو زخمی حالت میں نکال کراسپتال منتقل کردیا گیا۔ مائی…
موٹرویز پرٹول ٹیکس اضافے کیخلاف درخواست، وفاق کونوٹس
ہائی کورٹ نے موٹرویز ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف ڈائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی، درخواست گزار کے وکیل عظیم داد…
گورنر پنجاب سے نیویارک چیمبر آف بزنس کے وفد کی ملاقات
نیو یارک چمبر آف سمال بزنس کارپوریشن کے فاونڈر سید علمدار حسین شاہ اور چوہدری اکرم سنیر ایڈوائزر ناسو کاونٹی نے سردار سلیم حیدر گورنر پنجاب سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس سال جون اور…
آصفہ بھٹو زرداری نے طیب ایردوان کی گاڑی ڈرائیو کی
کراچی، خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے ترک صدررجب طیب ایردوان کی گاڑی ڈرائیوکی۔ خاتون اول آصفہ بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صدررجب طیب ایردوان کے دورے کے دوران ان کی گاڑی چلانا یاد گارلمحہ تھا۔ آصفہ بھٹو زدرداری کا کہنا…