پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملیر ایکسپریس وے کو پورٹ تک توسیع دینے پر کام جاری ہے، میئر کراچی

میئر کراچی کی زیر صدارت ٹرمینلز اور پورٹ کے علاقے میں ٹریفک مینجمنٹ کیلئے اجلاس، چیئرمین ٹی ایم سی ماڑی پور، پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی اور دیگر حکام  نےاجلاس میں شرکت کی۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے…

پی ٹی آئی وکلاءکو انصاف سے نہیں، پیسے سے دلچسپی ہے، طلال چوہدری

ن لیگ کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی وکلاءکو انصاف سے نہیں، صرف پیسے سے دلچسپی ہے۔ ن لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی وکلاء نے ثابت کر دیا ان…

لاہور، ہارس اینڈ کیٹل شو 2025، پھولوں کی نمائش کا افتتاح

لاہور، ہارس اینڈ کیٹل شو 2025، جیلانی پارک میں پھولوں کی نمائش کا افتتاح سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نےکردیا ہے۔ نمائش 23 فروری تک جاری رہےگی، نمائش میں انڈین ڈیلیا، مری گولڈ، فرنچ مری گولڈ، اسٹاک اوردیگر پھول رکھے…

لوکل گورنمنٹ سے متعلق پنجاب حکومت کا نیا فارمولا تیار

لوکل گورنمنٹ سے متعلق پنجاب حکومت نے نیا فارمولا تیار کیا ہے جس کے مطابق دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں بھی ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں گی۔ مجوزہ بل کے مطابق ٹیکس غیر منقولہ جائیداد ٹیکس ایکٹ 1958 کے تحت لگایا…

سپریم کورٹ نے 14سال قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

سپریم کورٹ نے 14سال قید سزا کے مجرم کی سزا کالعدم قرار دیدی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی،وکیل ارشد حسین یوسفزئی نے دوران سماعت دلائل دئیے کہ پولیس بارودی مواد کا بیگ تفتیش…

سپریم کورٹ میں نئے ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ اپ ڈیٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز کے بعد سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ ہوگئی ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلےنمبرپرآگئے ،جسٹس منیب اختر دوسرے اورجسٹس امین الدین کا تیسرانمبرہے۔ جسٹس جمال مندوخیل چوتھے اورجسٹس محمد…

معمول سے کم بارشیں،پنجاب میں خشک سالی الرٹ جاری

معمول سے کم بارشیں ہونے کے باعث پنجاب میں خشک سالی الرٹ جاری کردیا گیا،چولستان کے اضلاع میں بھی ایمرجنسی سیل بنانے کے احکامات دے دئیے گئے ۔ ممکنہ خشک سالی سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے پنجاب نے…

تحریک انصاف

سانحہ 9 مئی اورمسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے دو مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہونے نے دونوں مقدمات میں یاسمین راشد ، عمر سرفراز…

انسانی اسمگلنگ اور بیرون ملک بھیک مانگنے پر 3 سے 10 سال قید ہو گی ، سینٹ سے بل منظور

سینٹ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام، بیرون ملک بھیک مانگنے اور نوعمر لڑکیوں کو جسم فروشی کیلئے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے سے متعلق بلز منظور کر لئے۔ شیری رحمان کی زیر صدارت سینٹ…

شیر افضل مروت

تحریک انصاف سے نکالے گئے شیر افضل مروت نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایسا سوال کیا کہ ایوان میں قہقہے لگ گئے۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران شیر افضل مروت کی اسمبلی آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک…