پاکستان
ترک صدر طیب ایردوا ن دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ
ترک صدر طیب ایردوا ن دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس ترکیہ روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدر کو رخصت کیا، دورے کے دوران ترک صدر نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم سے ملاقاتیں کیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق…
ایف آئی اے میں 2018کے بعد بھرتی ہونے والے افسران کی چھان بین کا فیصلہ
اسلام آباد ایف آئی اے میں 2018کے بعد بھرتی ہونے والے افسران کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق 2018 کے بعد بھرتی والے تمام افسران و اہلکاروں کی تعلیمی اسناد چیک کی…
ڈی جی انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا زیر تعمیر چشمہ پاور پلانٹ یونٹ 5 کا دورہ
ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے زیر تعمیر چشمہ پاور پلانٹ یونٹ 5 کا دورہ کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے نیوکلیئر پاور جنریشن پروگرام کو کامیاب پروگرام قرار دیاگیا،زیادہ پائیدار اور ڈی کاربنائزڈ بجلی کی پیداوار کیلئے…
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے
وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا حکومت ندیم اسلم چودھری کا تبادلہ کردیا گیا ہے ،انہیں سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ تعینات کیا گیا ہے۔ شہاب علی شاہ چیف…
یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری
ملتان کی مقامی عدالت نے سابق وزیراعظم اور موجودہ چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی کے چاروں بیٹوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ کورونا دور میں آرڈینینس کی خلاف ورزی اورکار سرکار میں مداخلت کے کیس میں عبد القادر گیلانی،علی…
لیبیا کشتی حادثہ،جاں بحق 13 نوجوانوں کا تعلق ضلع کرم کے ایک ہی گائوں سے نکلا
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے ایک ہی گاؤں کے 13 نوجوان لیبیا کشتی حادثے میں ڈوب کر ہلاک ہوئے۔ وزارت خارجہ نے خیبر پختونخوا سے 16 نوجوانوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جن میں سے 13 نوجوانوں کا تعلق…
خیبرپختونخوا :سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے پانچ مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 فروری کی شب خیبرپختونخوا میں انٹیلیجنس بنیاد پر…
گھی اور تیل سے متعلق بڑا مسئلہ حل کر لیا گیا
ملک میں رمضان المبارک سے قبل گھی اور تیل کی کمی کی وجہ سے قیمتوں میں اضافے کا خدشہ ختم ہو گیا۔ پاکستان وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عمر ریحان نے ایسوسی ایشن کے اجلاس میں ممبران کو…
گاڑیاں دھونے اور پانی ضائع کرنے والوں پر جرمانے ہوں گے، عدالتی فیصلہ
لاہور: عدالت نے گھروں میں گاڑیاں دھونے اور پانی ضائع کرنے والوں کو جرمانے کرنے کا فیصلہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے ماحولیاتی بہتری کے اقدامات پر پنجاب حکومت کی تعریف کی۔ اور عدالتی فیصلے میں پنجاب حکومت کے ماحولیاتی…
گھروں میں گاڑی دھونے والوں پر 10 ہزار روپے جرمانہ ہو گا
محکمہ ماحولیات پنجاب نے گھروں میں گاڑی دھونے اور پائپ کے استعمال پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا، جبکہ غیر قانونی سروس اسٹیشنز کے خلاف بھی فوری کارروائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔ محکمہ ماحولیات کے ترجمان…