پاکستان
ختم کی گئی سرکاری اسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی پیش
رائٹ سائزنگ کے تحت وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سےختم کی گئی اسامیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ وزارت کابینہ ڈویژن کی جانب سے وفاقی وزارتوں اور ماتحت اداروں سے ختم کی گئی اسامیوں کی تفصیلات ایوان…
کراچی میں ٹریفک حادثات تشویشناک ہیں، وزیراعلی سندھ
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ٹریفک حادثات تشویشناک ہیں۔ وزیراعلی مراد علی شاہ نے کہا کہ سیکریٹری نے اجلاس میں کئی اقدامات کا حکم دیا ہے، کل اجلاس بلایا ہے، اقدامات پرعملدرآمد کا جائزہ…
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد، ترکیہ کے صدررجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ترکیہ کے صدر کا استقبال کیا، صدر رجب طیب اردگان کی آمد…
جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تعینات
جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس تعینات کردیئے گئے۔ وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ جسٹس سرفراز ڈوگر مستقل چیف جسٹس کی تعیناتی تک فرائض سرانجام…
صدرمملکت کی سپریم کورٹ میں 6 نئے ججز کے تقرر کی منظوری
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں6 نئے ججز کے تقرر کی منظوری دیدی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں ایک عارضی جج کے تقرر کی بھی منظوری دیدی۔ صدرمملکت نے ججزکے تقرر کی منظوری وزیراعظم شہبازشریف…
گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین اثاثے ظاہر کرنے کے پابند
وفاقی کابینہ نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے سول سرونٹس ایکٹ 1973 میں دفعہ 15 اے شامل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق گریڈ 17 سے 22 کے سرکاری ملازمین اثاثے ظاہر کرنے…
طلبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دیکر اپنے آپ کو ملکی ترقی کے قابل بنائیں،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکا کہنا ہے کہ طلبہ تعلیم پر خصوصی توجہ دیں،اپنے آپ کو ملکی ترقی کے قابل بنائیں،نوجوان پاکستان کے مستقبل کے رہنما ہیں۔ مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ سستی
ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 22 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی ایک روپے 23 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ،بجلی کی قیمتوں میں کمی ماہانہ فیول…
الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں بڑی کمی متوقع
الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں بڑی کمی متوقع ہے۔ بنیادی ٹیرف 45 روپے 54پیسے سے کم ہو کر 23 روپے58پیسے ہونے کا امکان ہے،نیپرا اتھارٹی نے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے قیمت سے متعلق سماعت مکمل کر…
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے ایم این اے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے شیرافضل مروت کوپارٹی سے نکالنے کی ہدایات دیدی ہیں،پی ٹی آئی شیر…