پاکستان
تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے والے ارکان قومی اسمبلی کے نام سامنے آ گئے
تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرنے والے حکومتی اور اپوزیشن ارکان اسمبلی کے نام سامنے آ گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ن ، جے یو آئی ، پاکستان تحریک انصاف ، سنی اتحاد کونسل کے علاوہ آزاد ارکان…
پاکستانی معیشت ترقی کی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی مینجنگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت ترقی کی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر نے ملاقات کی۔ ملاقات…
زرتاج گل وارنٹ
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مشر حسن نے جاری کیے۔ دورانِ سماعت جج مبشر حسن…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز ری پریزنٹیشن سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ججز ری پریزنٹیشن سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سنیارٹی تبدیلی کے خلاف 5 ججز کی ری پریزنٹیشن مسترد کر دی گئی۔ جسٹس محسن اختر کیانی،…
محفوظ، ترقی یافتہ پنجاب بنائیں گے جو برداشت اور امن کی مثال بنے گا، مریم نواز
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ محفوظ اور ترقی یافتہ پنجاب بنائیں گے جو برداشت اور امن کی مثال بنے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انتہا پسندانہ تشدد کے انسداد کے عالمی دن پر…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ…
ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش کا امکان
اسلام آباد: ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش و…
رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کا بعض معاملات میں ایسا رویہ ہے کہ ریفرنس دائر کیا جا سکتا ہے۔ ایک انٹرویو میں رانا ثناءاللہ نے کہا کہ…
گوجرانوالہ، پولیس اہلکاروں کی شہری سے ڈکیتی، مقدمہ درج
گوجرانوالہ، پولیس اہلکاروں کی شہری سے ڈکیتی کی واردات، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے باغبانپورہ میں حیدراسکوارڈ کے 3 اہلکاروں نے شہری سے 38 ہزارچھین کر فرارہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ یہ…
تمام ہائیکورٹس کے ججز کی تعیناتی میں یہ ممبران ساتھ ساتھ تھے، بیرسٹرعقیل ملک
ن لیگ کے رہنما ومشیر وزارتِ قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے اراکین نہیں بیٹھے، تمام ہائیکورٹس کے ججز کی تعیناتی میں یہ ممبران ساتھ ساتھ تھے۔ ہم نیوز…