پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ملک کیلئے اعزاز، ای سی او نے لاہور کو سیاحتی دارالحکومت نامزد کردیا

10ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم( ای سی او) نے پاکستانی شہرلاہور کو سیاحتی دارالحکومت کے طور پر نامزد کردیا جو کہ پاکستان اور صوبہ پنجاب کیلئے بڑاعالمی اعزاز ہے۔ پنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ…

فرحت اللہ بابر کیخلاف کرپشن کی انکوائری، سوالنامہ بھیج دیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کیخلاف انکوائری سے متعلق 18 سے 20 سوالات پر مبنی سوال نامہ حوالے کردیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن…

پاکستان سپر لیگ ایک بڑا ایونٹ ہے، وزیراعلی سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ ایک بڑا ایونٹ ہے۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، خوشی ہے کہ ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ…

بیلا روس کے صدرکا نوازشریف اور وزیراعظم شہبازشریف کے اعزاز میں عشائیہ

بیلا روس کے صدرلوکاشینکو نے ن لیگ کے صدر نوازشریف اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کےاعزازمیں عشائیے کا اہتمام کیا۔ بیلا روس کے صدرنےعشائیہ اپنے فارم ہاؤس پردیا، عشائیے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے بھی…

نمائندہ ہم نیوز اللہ ڈنو شر قتل کیس،5ملزمان گرفتار

خیرپور میں نمائندہ ہم نیوز اللہ ڈنو شر قتل کیس میں 5ملزمان گرفتارکرلئے گئے،جنہوں نے اعتراف جرم بھی کرلیا ہے ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو کے مطابق ملزمان کی نشاندہی پر آلہ قتل اور مقتول صحافی کا موبائل فون بھی…

کراچی کا امن کسی کوبھی خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،شرجیل انعام میمن

سینئرصوبائی وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی کا امن کسی کوبھی خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی میں نومبر2024 سے ٹریفک حادثات میں تیزی آئی ہے، سمجھنے…

اڑان پاکستان میں ملک کی معاشی ترقی کیلئے مکمل روڈ میپ موجود ہے، احسن اقبال

منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے اعلیٰ سطحی اسٹیک ہولڈر مشاورتی اجلاس کی صدارت کی، جس میں پاکستان کے معروف برانڈز، نجی شعبے، صنعت اور برانڈنگ کے ماہرین کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔…

پارک انکلیو میں ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

چیئرمین سی ڈی اے نے ہدایت کی ہے کہ پارک انکلیو میں ترقیاتی کاموں کی رفتار مزید تیز کی جائے۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پارک انکلیو سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے ہدایت…

کل کن شہروں میں بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

موسم کا حال بتانے والوں نے ملک کے بیشتر حصوں میں کل بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ…

وزیرداخلہ کا ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ 100 فیصد بلاک کرنےکا حکم

وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ 100 فیصد بلاک کرنےکا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ کیا، انہوں نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی شرائط کے…