پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 افغان بھائیوں کے لاپتہ ہونے کے کیس میں آئی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو 16 اپریل کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے جنوری 2024 سے اسلام آباد…

وزیر داخلہ کی ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ کیا۔ انہوں نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج ملاقات کے لیے پارٹی رہنماؤں اور خاندان کے افراد کی فہرستیں اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی گئیں۔ ملاقات کی فہرست والوں میں 6 پارٹی رہنماؤں کے علاوہ 4 خاندان کے افراد…

بیساکھی میلہ ، پاکستان نے ریکارڈ ویزے جاری کرکے سکھ یاتریوں کے چہروں پر مسکراہیں بکھیر دیں

پاکستان نے مذہبی رواداری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے بیساکھی میلے کے لیے سکھ یاتریوں کو ریکارڈ 6,629 ویزے جاری کر دیئے۔ اس سال جاری کئے جانے والے ویزوں کی تعداد معمول کی تعداد سے دگنا ہے۔ یہ قدم…

پاک ایران تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ ایران پاکستان سے مکئی کی درآمد سے تجارتی شعبے میں اضافہ کر سکتا ہے۔ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ گورنر پنجاب سلیم حیدر…

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پنجاب…

وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں ، دستاویز کے مطابق ملکی و غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ملکی قرض 51 ہزار، بیرونی…

گورنر اسٹیٹ بنک ہفتہ مالی خواندگی کا افتتاح 14 اپریل کو کرینگے

بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد 14 اپریل 2025ء کو کراچی میں ہونے والی ایک تقریب میں پاکستان مالی خواندگی ہفتہ برائے 2025ء کا افتتاح کریں گے۔ ایک ہفتہ تک ملک گیرسرگرمیاں 14 اپریل تا 18 اپریل 2025ء تک…

کراچی، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے 5 ڈمپروں کو آگ لگا دی، ڈرائیورز کا احتجاج

کراچی، نارتھ کراچی پاورہاؤس کے قریب ڈمپرکی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارزخمی ہوا جبکہ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے 5 ڈمپروں کو آگ لگا دی۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق  ڈمپروں کو آگ لگانٓے والے کچھ افراد کوحراست…

مریم نواز کی زیر قیادت پنجاب ترقی کی جانب گامزن ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی

سپیکرپنجاب اسمبلی ملک محمد احمد نے کہا  ہےکہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کی طرف گامزن ہے، پنجاب میں کئی ایسے منصوبے لے کے آئی ہے یہاں ہر غریب کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ سپیکرپنجاب اسمبلی…