پاکستان
ریلوے کی زمینوں کو قبضہ مافیا سے واگزار کرائیں گے،حنیف عباسی
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ریلوے کی اراضی سے تجاوزات ختم کریں گے،زمینوں کو قبضہ مافیا سے واگزار کرائیں گے۔ وزیر ریلوے نے لاہور کینٹ اسٹیشن پر فریٹ ٹرین کا افتتاح کیا ، اس موقع پر انہوں…
پنجاب میں قحط سالی کا خدشہ
پنجاب میں گزشتہ سال ستمبر سے رواں سال جنوری کے دوران 42 فیصد کم بارشیں ہوئیں جس کے باعث صوبے میں قحط سالی کا خدشہ ہے۔ تحفظ ماحولیات ایجنسی نے ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے…
پاکستان کا نئے ٹیرف پر مذاکرات کیلئے وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ
پاکستان نے نئے ٹیرف کے معاملے پر مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت امریکی ٹیرف پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق…
جسٹس جمال مندوخیل
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ ادارہ خود شکایت کنندہ ہے وہ کیسے کیس سن سکتا ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی…
اگر ہم نظریاتی اساس سے ہٹ گئے تو قربانی دینا پڑے گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے کہا ہے کہ اگر ہم نظریاتی اساس سے ہٹ گئے تو قربانی دینا پڑے گی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر انوار الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر کانفرنس…
جسٹس جمال مندوخیل
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بانی پی ٹی آئی کے مقدمات سننے سے روکنے کے کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ معاملے کو حل تو کرنا پڑے گا، جج کو مقدمہ سننے سے روکنے کا…
ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے، دعا کریں روشنی ہو جائے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے، دُعا کریں کہ روشنی ہو جائے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انسداد دہشتگردی…
پی ٹی آئی دور میں قومی ایئرلائن کا خسارہ قرض اور آسمان تک پہنچ گیا تھا، خواجہ آصف
اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا خسارہ اور قرض آسمان تک پہنچ گیا تھا۔ وفاقی وزیر ہوا بازی…
پی ایس ایل 10
پی ایس ایل 10 میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ، آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر اور جارح مزاج کیوی کھلاڑی ٹم سائفرٹ پاکستان پہنچ گئے۔ مایہ ناز بیٹر ڈیوڈ وارنر کراچی کنگز کی قیادت کرینگے…
اپر چترال
اپر چترال کے علاقے موڑکھو میں واقع گہت گول نالے میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ برف پگھلنے کے باعث آنے والے سیلاب کے نتیجے میں نالے کے اطراف…