پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

وزیراعظم سے وکلا بلوچستان کے وفد کی ملاقات، امن و امان اور سیکیورٹی  پر گفتگو

وزیراعظم سے بلوچستان کے وکلا کے وفد کی ملاقات، بلوچستان میں امن و امان اور سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وکلا وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئے بلوچستان…

صوبہ معدنیات سے مالا مال، سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھائیں گے، وزیراعلی بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان سردار سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان معدنیات سے مالا مال ہے، سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ پاکستان منرلزانویسٹمنٹ فورم، بلوچستان کے اسٹالز پرغیر ملکی مندوبین کی خصوصی دلچسپی ہے اوربلوچستان کی کمپنیوں…

اسلام آباد اور کشمیر کےمختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری، موسم خوشگوار

اسلام آباد اور باغ آزاد کشمیر کےمختلف علاقوں میں بارش اورژالہ باری سے موسم خوشگوارہو گیا۔ اسلام آباد کے جی سکس، ایف سکس، جی سیون، جی ایٹ، ایف ایٹ، ایف سیون، جی نائن، ایف نائن ودیگر سیکٹرز میں بارش اورژالہ…

علیمہ خان نے کہامعدنیات کا بل پاس ہونے نہ دو، مصدق ملک

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ علیمہ خان نے کہامعدنیات کا بل پاس ہونے نہ دو۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ وہ کونسا…

کینال منصوبے پر وزیراعظم کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ کینال منصوبے پر وزیراعظم کو اپنا کردارادا کرنا ہو گا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا کہ کینال منصوبے پر مشترکہ مفادات کونسل میں جو فیصلہ ہوگا وہ بہتر ہو…

وزیر اطلاعات پنجاب کی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو گرفتار کرنے کی تردید

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو گرفتار کرنے کی تردید کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت کسی خاتون کو…

خیبرپختونخوا کو پاکستان کے ساتھ چلنا ہو گا،اختیار ولی خان

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے رہنما اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نےہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے ،خیبرپختونخوا کو پاکستان کے ساتھ چلنا ہو گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

لاہور میں اگلے سال بسنت منانے کا فیصلہ

لاہور میں اگلے سال  بسنت منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کیلئے حکمت عملی پربھی کام شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ برس فروری میں بسنت منائے جانے کا امکان ہے،محفوظ بسنت منانے کے…

ریلوےا سٹریٹجک اثاثہ،نجکاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،حنیف عباسی

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ ریلوے ا سٹریٹجک اثاثہ ہے،اس کی نجکاری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس ہوا،حنیف عباسی نے فنی خرابی کے حامل انجنوں کی مرمت کا…

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء تاج حیدر انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر انتقال کر گئے ہیں۔ اہل خانہ کے مطابق تاج حیدر کراچی کے اسپتال میں زیرعلاج تھے ،نماز جنازہ کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے…