پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

بانی نے کہا امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل سے کوئی تعلق نہیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرعلی ظفر کا کہنا ہے کہ بانی نے کہا امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل سے کوئی تعلق نہیں۔  ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا اوورسیز پاکستانیوں…

یو اے ای جانے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات کا ویزا حاصل کرنے میں درپیش مسائل حل ہو گئے، اب شہری 5 سال کا یو اے ای کا ویزا حاصل کر سکیں گے۔ جنگ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید…

گزشتہ سال ریکارڈ شکایات آئیں اور ریکارڈ فیصلے کیے، وفاقی محتسب

اسلام آباد: وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے کہا ہے کہ گزشتہ سال 2024 میں ریکارڈ شکایات موصول ہوئیں۔ اور موصول ہونے والی شکایات پر ریکارڈ فیصلے کیے گئے۔ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کیلئے تیار ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی معدنی معیشت میں رہنما کے طور پر ابھرنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم بین الاقوامی اداروں کو خوش…

کراچی میں ہیوی ٹرانسپورٹ کیلئے رفتار کی حد 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے لیے رفتار کی حد 30 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کردی جبکہ ڈرائیورز کے لیے رینڈم ڈرگ ٹیسٹ کو لازمی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کی پارٹی میں اختلافات ختم کرنے کی کوششیں رنگ لے آئیں، پارٹی رہنماؤں کو اختلافات ختم کرنے پر آمادہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور، اسد قیصر،…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کیس آئندہ دو سماعتوں پر مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے…

چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر دریافت

اسلام آباد: نیشنل ریسورسز لمیٹڈ نے چاغی میں تانبے اور سونے کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر ایل) محمد علی ٹبہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ این آر ایل اب تک…

وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈی جی ایف آئی اے کو انسانی اسمگلنگ میں ملوث مافیا کیخلاف کریک ڈائون کا حکم دیدیا ہے۔ وزیر داخلہ سے ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار نے ملاقات کی جس میں وزیر داخلہ…

پائیدار معاشی استحکام کیلئے معدنی وسائل سے استفادہ کرنا ہو گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کے لیے معدنی وسائل سے استفادہ کرنا ہو گا۔ معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے حوالے سے 2 روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم شروع ہو…